جمعرات,  23 اپریل 2026ء
سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کاہوگیا؟

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک میں آج فی تولہ سونےکی قیمت میں 5200  روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5200 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 93 ہزار 762روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونےکی قیمت 4458 روپے کمی کے بعد 4لاکھ 23 ہزار 321 روپے ہوگئی ہے۔

آبنائے ہرمز سےگزرنے والا پاکستانی جہاز خام تیل لےکرکراچی پورٹ پہنچ گیا

مزید برآں عالمی بازار میں سونےکی قدر 52  ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 714 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں