جمعرات,  11 جون 2026ء

April 23, 2026

لاہور: تین بچوں کے قتل کا معمہ حل، سگی بے رحم ماں قاتل نکلی

لاہور(شہزاد انور ملک)  تین معصوم بچوں کے لرزہ خیز قتل کے حالیہ واقعے نے نہ صرف قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک گہرا سوالیہ نشان بھی کھڑا کر دیا ہے کہ ہم بطور قوم کس سمت جا رہے ہیں۔

اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کیس میں چچا گرفتار، اہم انکشافات سامنے آ گئے

لاہور(کرائم رپورٹر) لاہور کے علاقے اچھرہ میں تین کمسن بچوں کے بہیمانہ قتل کیس میں تفتیش کے دوران اہم اور مسلسل بدلتی ہوئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ابتدائی مرحلے میں پولیس کو شک تھا کہ واقعے میں بچوں کا چچا ملوث ہو سکتا ہے، جس کے بعد اس کی

رائیونڈ: چوکی جیابگا کی حدود میں مبینہ غنڈہ گردی، نوجوان پر تشدد کا واقعہ سامنے آگیا

رائیونڈ(روشن پاکستان نیوز) رائیونڈ)  کے علاقے چوکی جیابگا کی حدود میں مبینہ غنڈہ عناصر کی جانب سے ایک نوجوان پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس پر مقامی شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق قصائی گروپ سے تعلق رکھنے والے چند افراد نے ایک

سعودی عرب میں COLABS کا افتتاح کر دیا گیا

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں COLABS کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں سفارت خانہ پاکستان کے افسران کے علاوہ سعودی اور پاکستانی کاروباری شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر سعودی عرب میں پاکستان کے نائب سفیر معظم علی نے خطاب

لاہور میں قتل کی لرزہ خیز واردات، گھر سے تین بچوں کی لاشیں برآمد
لاہور میں قتل کی لرزہ خیز واردات، گھر سے تین بچوں کی لاشیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) لاہور کے علاقے اچھرہ میں گھر سے تین بچوں کی گلا کٹی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے اچھرہ میں دو بچیوں اور بچے کے گلے تیز دھار آلے سے کاٹے گئے جن کی شناخت پانچ سالہ مومنہ بتول، چار سال کا مومن رضا

سبزی منڈی میں افغان باشندوں کا مبینہ قبضہ پولیس اہلکاروں پر جانبداری اور منتھلی لینے کے الزامات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سبزی منڈی میں ایک دکان کے مالک حاجی جاوید نے الزام عائد کیا ہے کہ بعض افغان باشندے نہ صرف ان کی دکان کےبرآمدہ پر غیر قانونی طور پر قابض ہیں بلکہ مقامی پولیس اہلکار بھی ان کی پشت پناہی کر رہے ہیں حاجی جاوید کے

پاور ٹرانسمیشن انفراسٹرکچر میں رائٹ آف وے کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ورکشاپ کا انعقاد

لاہور(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان (این جی سی)بورڈ ڈاکٹر فیاض احمد چوہدری نےکہا ہے کہ زمین کے حصول میں تاخیر نہ صرف لاگت میں اضافے کا باعث بنتی ہے بلکہ گرڈ کی کارکردگی کو بھی متاثر کرتی ہے اور عوام تک سستی بجلی کی فراہمی میں تاخیر

ڈوپ ٹیسٹ معاملے پرمحمد نواز نے تحریری موقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈوپ ٹیسٹ معاملے پر قومی آل راؤنڈر محمد نواز نے تحریری موقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا۔ قومی آل راؤنڈر محمد نواز نے ڈوپ ٹیسٹ کے مثبت آنے کےمعاملے پرتحریری موقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا۔ خیال رہےکہ آئی سی

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کاہوگیا؟

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک میں آج فی تولہ سونےکی قیمت میں 5200  روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5200 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 93 ہزار 762روپے ہوگئی ہے۔ 10گرام سونےکی قیمت 4458 روپے کمی کے

راولپنڈی کے سرکاری اسپتال میں زخمی بچے کو بروقت طبی امداد نہ ملنے کا انکشاف

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی کے علاقے راجہ بازار میں واقع ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال میں ایک زخمی بچے کو بروقت طبی امداد نہ ملنے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس پر شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ متاثرہ خاندان کے مطابق 22 اپریل کو تقریباً 6 سالہ