







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) میں واقع سرحد یونیورسٹی کے کیمپس میں طلباء کے احتجاج کے دوران ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے، جہاں فوجی وردی میں ملبوس ایک فوجی افسر کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔ طلباء کے مطابق، واقعے کی شروعات اس وقت ہوئی جب یونیورسٹی کے

دمشق (روشن پاکستان نیوز) شام میں سابق دور کے مفتی اعظم شیخ احمدکو عمر قیدکی سزا سنا دی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق شام کی فوجداری عدالت نے شیخ احمد بدر الدین حسون کو سزا سنائی، عدالت نے شیخ احمد پر معزول صدر بشارالاسد کی حمایت کا الزام عائد کردیا۔

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے سٹریٹ کرائم، موٹرسائیکل چوری، قتل، منشیات اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے عناصر کے خلاف مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ بڑی تعداد میں مسروقہ موٹرسائیکلیں، منشیات، اسلحہ اور نقدی برآمد کی گئی۔ ٹیکسلا پولیس نے سٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ورزش کو جسمانی صحت کے لیے بہت اہم قرار دیا جاتا ہے مگر یہ عادت دماغی صحت کے لیے بھی مفید ہوتی ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جرنل پلوس ون میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ معتدل جسمانی سرگرمیوں کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایپل کے نئے آئی فون ستمبر میں متعارف کرائے جائیں گے مگر اس سال کی ڈیوائسز پہلے سے زیادہ مہنگی ہوں گی۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے آئی فون 18 پرو سیریز کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ خیال رہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کم عمر میں بال سفید ہونے کی وجہ سامنے آگئی جبکہ کچھ ہدایات پر عمل کرکے اس سے بچا بھی جاسکتا ہے۔ اطالوی ڈرمیٹولوجی آن لائن جرنل میں ماضی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق تمباکو نوشی نہ کرنے والوں کے مقابلے تمباکو نوشی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے پاکستان کے آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فونک گفتگو کی تھی۔ رائٹرز کے مطابق ذرائع کا کہنا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر کے کئی ممالک میں کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کے بعد اب پاکستان میں بھی اس حوالے سے بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے بعد ایپل کے بھی پاکستان میں اپنا دفتر کھولنے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ایپل بھی پاکستان میں اپنا ایک دفتر

سڈنی(روشن پاکستان نیوز)سائنسدانوں کی حیران کن ایجاد نے اسمارٹ فونز کا مستقبل بدلنے کی امید جگا دی، جدید بیٹری ٹیکنالوجی نے دنیا کو حیران کردیا۔ زنک آئیوڈین بیٹری ٹیکنالوجی ایک نئی دریافت ہے جو صرف 3 منٹ میں مکمل چارج ہو سکتی ہے، یہ بیٹری روایتی بیٹریوں سے زیادہ محفوظ