بدھ,  07 اکتوبر 2026ء

August 19, 2026

پرتگال میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کا قانون نافذ ہوگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پرتگال میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کا قانون نافذ ہوگیا۔ خبرایجنسی کے مطابق پرتگال کے صدرنے عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی کے قانون کی منظوری دیدی،یہ قانون انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں کی حمایت سے منظور ہوا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان

بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے شکست دیکر ہاکی ورلڈکپ 2026 سے باہرکردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے شکست دےکر ہاکی ورلڈکپ 2026 سے باہر کردیا۔ نیدر لینڈز اور بیلجئیم میں کھیلے جانیوالے والے ہاکی ورلڈکپ 2026 میں پاکستان ٹیم کو تین میچوں میں دوسری شکست کے بعد اگلے مرحلے میں جگہ نہ مل سکی۔ انگلینڈ سے 1-4

پیپلزپارٹی چاہتی ہے کہ اپوزیشن جماعتوں، بالخصوص پی ٹی آئی سے رابطے بحال کئے جائیں: سلمان اکر م راجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلاول بھٹو کی اپوزیشن سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی چاہتی ہےکہ اپوزیشن جماعتوں بالخصوص پی ٹی آئی سے رابطے بحال کیے جائیں، پیپلزپارٹی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو ویلکم کیا ہے ۔

راولپنڈی پولیس کا جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن، منشیات سمیت مختلف مقدمات میں کارروائیاں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ پولیس کے مطابق مختلف کارروائیوں میں بین الاضلاعی منشیات اسمگلر سمیت 4 منشیات سپلائرز کو گرفتار کرکے

پاکستان کسٹمز کے 52ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے تحت 12 اسسٹنٹ کلیکٹرز کی تربیت مکمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کسٹمز کے 52ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے تحت 12 اسسٹنٹ کلیکٹرز کی خصوصی تربیت مکمل ہوگئی، جس کے سلسلے میں پاسنگ آؤٹ تقریب ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ پاکستان کسٹمز

آزاد کشمیر میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر میرٹ نظرانداز کیا گیا،بلقیس صابر راجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی مرکزی نائب صدر بلقیس صابر راجہ نے آزاد کشمیر میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے امیدواروں کے انتخاب کے طریقہ کار پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تمام خواتین امیدواروں کو انٹرویو اور اپنا مؤقف پیش

برطانیہ کا 15 لاکھ نئے گھروں کا ہدف، حکومت کو مشکلات کا سامنا

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کی لیبر حکومت کے لیے آئندہ پانچ سالوں میں 15 لاکھ نئے گھروں کی تعمیر کا ہدف حاصل کرنا مشکل ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہاؤسنگ منسٹر میتھیو پینی کوک نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت کے لیے انگلینڈ بھر میں مقررہ مدت

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر کردی۔ نظر ثانی کی درخواست گزار چیف کمشنر اسلام آباد نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے توسط سے درخواست دائرکی۔ درخواست میں کہا گیا

امریکا اب ہماری شرائط پر مذاکرات کیلئے ‘گڑگڑا’ رہا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جنگ میں امریکا کا اصل مقصد ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا تھا تاہم ہم واضح کر چکے ہیں کہ ہم کسی صورت ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ’امریکا

راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، سی پی او کا مختلف علاقوں کا دورہ

راولپنڈی(روشن ہاکستان نیوز) شہر میں موسلا دھار بارش کے پیش نظر سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور گوالمنڈی پل پر نالہ لئی میں پانی کے بہاؤ کا جائزہ لیا۔ ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز فیلڈ میں موجود ہیں