بدھ,  07 اکتوبر 2026ء

August 14, 2026

امریکا کی نئی جوہری حکمت عملی ہتھیاروں کی نئی دوڑ کو جنم دےگی، شمالی کوریا

پیانگ یانگ(روشن پاکستان نیوز) شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ امریکا کی نئی جوہری حکمت عملی ہتھیاروں کی نئی دوڑ کو جنم دےگی۔ امریکی ویب سائٹ بلوم برگ کے مطابق شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےامریکا کی زیر غور نئی جوہری حکمت عملی کی مذمت کرتے ہوئے الزام عائدکیا

شادی سے جوڑوں پر مرتب ہونیوالے حیرت انگیز اثرات کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شادی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ایسا لڈو ہے جو کھائے وہ پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے۔ اب سائنسدانوں نے شادی شدہ افراد پر مرتب ہونے والے ایک عجیب اثر کا انکشاف کیا ہے۔ درحقیقت شادی کے بعد کے اولین

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے برطانیہ کو ’اسلامی جمہوریہ برطانیہ‘ قرار دے دیا

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے آرمی ریڈیو کو دیے گئے ایک طویل پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران برطانیہ پر طنز کرتے ہوئے اسے ’اسلامی جمہوریہ برطانیہ‘ قرار دے دیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق انٹرویو کے دوران نیتن یاہو نے کہا کہ 1967 کی عرب اسرائیل

کراچی پریس کلب کے باہر ورکنگ جرنلسٹس فورم کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی کی پروقار تقریب، کیک کاٹا گیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز) ورکنگ جرنلسٹس فورم کے زیرِ اہتمام پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر کراچی پریس کلب کے باہر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان کی آزادی کی خوشی میں کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں صحافیوں، سیاسی و سماجی شخصیات، ورکنگ جرنلسٹس فورم

ای سی سی نے پیٹرول اورڈیزل پر ڈیلرز مارجن 1 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیٹرول اورڈیزل پر ڈیلرز مارجن 1 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیرخزانہ سینیٹرمحمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے پیٹرول اور ڈیزل پر 1 روپے 34 پیسے

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، 6 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راول ڈویژن پولیس نے ڈکیتی، موٹر سائیکل چوری، قتل، ہراسانی اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے عناصر کے خلاف مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق کارروائیوں کے دوران دو گینگز کے 6 ارکان سمیت دیگر ملزمان کو حراست میں لے کر

14 اگست: پاکستان مسلم دنیا کے ساتھ دفاعی تعاون کے نئے باب میں داخل ہو رہا ہے، سحر کامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ 14 اگست کو پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر ملک مسلم دنیا کے ساتھ اپنے تعلقات اور دفاعی تعاون کے حوالے سے ایک نئے باب میں داخل ہو رہا ہے۔ اپنے مضمون میں سحر کامران نے

ملک بھر میں آج 79 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک بھر میں آج 79 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے ، دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی اور نماز فجر میں ملکی ترقی، یکجہتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ رات 12 بجتے ہی

جشنِ آزادی: باجے، ون ویلنگ اور غل غپاڑہ – قصوروار کون؟

تحریر: لیفٹیننٹ کرنل ابرار خان، (ریٹائرڈ) ہماری نانی اماں تحریکِ پاکستان کے قصّے ہمیں اکثر سنایا کرتیں اور ہم ہر دفعہ یہ سب کچھ بڑے انہماک سے سنا کرتے۔ یہ قصّے بیان کرتے کرتے وہ تو گویا اسی دور میں پہنچ جاتیں۔ ان کی آواز بھرا اور آنکھیں نم ہو

جشن آزادی مگر کیوں؟

ایک زمانہ تھا کہ ہم بھی یوم آزادی بڑے جوش وخروش سے منایا کرتے تھے کیونکہ اس وقت تک ہمارا یہ خیال تھا کہ یہ ملک تو ہمارا ہے جس کو ہمارے بڑوں نے لاتعداد قربانیاں دے کر ہمارے لیے آذاد کروایا ہے لہذا 14 اگست کو جتنی بھی خوشی