







مانچسٹر: (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے سٹی سینٹر میں چاقو زنی کے ایک واقعے میں 19 سالہ نوجوان شدید زخمی ہو گیا، جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ 31 جولائی کو دوپہر تقریباً 12:50 بجے چرچ اسٹریٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں انتظامی یونٹ بنانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خیال میں کراچی اور گوادر کو صوبوں کے بجائے فیڈریشن (وفاق) کا حصہ ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ نئے انتظامی

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز): امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کا کہنا ہے کہ ایران کیخلاف بحری ناکا بندی تاحال برقرار ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا ہے کہ ایران کیخلاف بحری ناکا بندی تاحال برقرار ہے۔ 14 جولائی سے نافذ کی گئی بحری ناکا بندی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے وینیوز کا اعلان کردیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق میگا ایونٹ کی میزبانی جنوبی افریقا، نمیبیا اور زمبابوے کریں گے۔ ورلڈ کپ کے میچز 12 گراؤنڈ

اسکردو(روشن پاکستان نیوز) اسکردو میں دنیا کی 12 ویں بلندترین چوٹی براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے دب کر لاپتہ ہونے والے 10 کوہ پیماؤں میں سے 4 کی لاشیں مل گئیں۔ بیس کیمپ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے ایک اور کوہ پیما کی لاش مل گئی جس

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 34 کان کن جان بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج کی ایک کوئلہ کان میں اچانک میتھین گیس بھر جانے سے خوفناک دھماکا