جمعه,  18  ستمبر 2026ء

July 28, 2026

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے 29 جولائی کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 63 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد

اغوا، تشدد اور تاوان کیس؛ برطانوی عدالت نے 4 افراد کو سزا سنا دی

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں رشتے کے تنازع پر 21 سالہ نوجوان کو اغوا کر کے ایک دور دراز شپنگ کنٹینر میں قید رکھنے اور تشدد کا نشانہ بنانے والے چار افراد کو عدالت نے قید کی سزائیں سنا دی ہیں۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق ملزمان نوجوان کو اس کے

مری ایکسپریس وے ٹول پلازہ جھگڑا کیس، 8 اپریل کے واقعے کا مقدمہ درج، بعد ازاں راضی نامے پر نمٹا دیا گیا

مری(کرائم رپورٹر) مری ایکسپریس وے ٹول پلازہ پر پیش آنے والے لڑائی جھگڑے کے واقعے کے حوالے سے تھانہ پھلگراں اسلام آباد میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس کے بعد قانونی کارروائی مکمل ہونے پر فریقین کے درمیان راضی نامہ ہونے کے باعث معاملہ نمٹا دیا گیا۔ راولپنڈی پولیس

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، اندھا قتل ٹریس، اشتہاری گرفتار، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، اندھا قتل ٹریس، اشتہاری گرفتار، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران قتل کی واردات ٹریس کرنے، اشتہاری ملزمان کی گرفتاری، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور شہریوں کی شکایات کے ازالے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔ تھانہ جاتلی پولیس نے مؤثر تفتیش کے بعد مویشیوں کے ڈیرے کے ملازم فرحان کے

پُرتشدد جتھے نے انتخابات کو متنازع بنانےکی ناکام کوشش کی،کشمیر کاز کو کبھی نقصان نہیں پہنچنے دیں گے: عطاتارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کشمیرکاز کو کبھی نقصان نہیں پہنچنے دیں گے اور نہ ہی کسی کو دھونس اورتشدد کے زورپر اپنی مرضی مسلط کرنے دیں گے۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام نے شرپسند عناصرکو

الیکشن کا فیصلہ ریاست نہیں عوام کرتے ہیں، مخالفین دھاندلی کا الزام لگانےکے بجائے شکست کو قبول کریں، مریم کا بلاول کے بیان پر رد عمل

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے جس طرح کی زبان استعمال کی اس پر افسوس ہے، پیپلزپارٹی کو کھلے دل سے ہار تسلیم کرنی چاہیے تھی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آزاد کشمیرانتخابات کے حوالے سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کا فیصلہ

سحر کامران کی امریکی سفارتخانے کی عہدیدار سے ملاقات، خواتین کی قیادت پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے امریکی سفارتخانے کی انٹرنل پولیٹیکل یونٹ چیف کیرن گلوکر سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خواتین کی قیادت اور سماجی ترقی میں ان کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد جاری بیان میں سحر

نیتن یاہو مجھے جنگ میں پھنسائے رکھنا چاہتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)ا مریکی میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو مجھے جنگ میں پھنسائے رکھنا چاہتا ہے، مجھے نیتن یاہو کی معلومات کی ضرورت نہیں، نیتن یاہو ایران کی جوہری سرگرمیوں سے متعلق معلومات مجھے نہیں دنیا کو بتائے، نیتن یاہو چاہتا ہےکہ

لاہور ائیرپورٹ اور اطراف میں طوفان کے باعث 10 پروازیں تاخیر کا شکار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ایئرپورٹ اور اطراف میں طوفان باد و باراں کے باعث پروازوں کے لیے الرٹ جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جدہ سے لاہور آنے والی نجی ائیر کی پرواز پی اے 471 علامہ اقبال ائیرپورٹ پر لینڈ نہ کرسکی، پرواز کو ملتان ائیرپورٹ پر اتارا گیا۔ 

عوام کے لیے بڑی سہولت ! قونصلر سروسز کے لیے شام کی شفٹ‘ کا آغاز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزارتِ خارجہ نے قونصلر سروسز کے لیے ’شام کی شفٹ‘ کا آغاز کردیا ، شہری اب 12 گھنٹے سروسز سے استفادہ کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ خارجہ نے شہریوں کی سہولت اور سفارتی دستاویزات کی تصدیق کے عمل کو آسان بنانے کے لیے