








جنرل سید عامر رضا نےکمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈکا منصب سنبھال لیا، جس پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل سید عامر رضا نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور وطن کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں گاڑیوں کی اسکریپنگ کے لیے نیا قانون نافذ کردیا گیا ہے۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر نے موٹر وہیکلز ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا ہے جس کے مطابق ناقابل استعمال گاڑیاں اب اسکریپ کی جاسکیں گی۔ آرڈیننس میں کہا گیا ہے کہ فٹنس سرٹیفکیٹ نہ رکھنے والی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) گوگل نے مخصوص اینڈارائیڈ فونز پر پلے سروسز کی سپورٹ ختم کر دی، جس کے بعد صارفین نئی ایپس ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل نے اینڈرائیڈ 6.0 پر چلنے والے فونز کیلیے گوگل پلے سروسز بند کرتے ہوئے استعمال

شکاگو (روشن پاکستان نیوز) امریکا میں آنتوں کے خطرناک انفیکشن کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، جہاں سائیکلوسپوریاسس کے ہزاروں کیسز مختلف ریاستوں میں رپورٹ ہوئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست مشی گن میں آنتوں کے انفیکشن کا باعث بننے والے سائیکلوسپوریاسس نامی جرثومے کے پھیلاؤ

راولپنڈی/اسلام آباد: (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے کارپوریٹ ممبر اور فاؤنڈر ڈیموکریٹ گروپ کے صدر سید ندیم منصور نے مطالبہ کیا ہے کہ چیمبر کی ممبرشپ کا مکمل آڈٹ کرایا جائے اور انتخابات کے عمل کو شفاف بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اس

تحریر: سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ او کے چاچا، تھینک یو انکل ، ٹھیک ہے بابا جی ۔ آج میں آپ سے اپنی معاشرتی، سماجی اور سیاسی، امن و امان اور ملکی تجارتی خسارے سے ہٹ کر بات کروں گا اور یہ ایک ایسا خسارہ ہے جو مجھے ان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسنجر ہے جس پر روزانہ اربوں میسجز بھیجے جاتے ہیں۔ اربوں صارفین اس ایپ کو استعمال کرتے ہیں مگر کروڑوں کو اس میں چھپے چند بہترین فیچرز کا علم ہی نہیں ہوتا۔ ان میں سے ایک فیچر واٹس ایپ میسجز

میر پور(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ میر پور، کوٹلی اور بھمبھر کے 13 حلقوں میں 14 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا، خواتین کی بڑی تعداد

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق کاکہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیلابی صورتحال اور بارشوں کے دوران نکاسی آب کے بھر پور انتظامات کیے گئے ہیں۔ واسا،میونسپل کمیٹی، ستھرا پنجاب ایجنسی اور دیگر متعلقہ محکموں کی جانب سے شہری او دیہی علاقوں میں ریکارڈ مدت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 8 مختلف کارروائیوں میں خاتون سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 92 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 55.281