هفته,  15  اگست 2026ء

June 29, 2026

پاک بحریہ کے شہید افسرکی باہمت اہلیہ نے پاکستان نیوی میں بطورآفیسر کمیشن حاصل کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک بحریہ کے شہید افسرلیفٹیننٹ کمانڈرحمزہ عابد شہید کی باہمت اہلیہ الویرا حمزہ نے پاکستان نیوی میں بطورآفیسر کمیشن حاصل کرلیا۔ پاک بحریہ کے شہید افسرکی اہلیہ نے اپنے شوہر کی شہادت کے غم کوعزم و حوصلے میں بدلتے ہوئے پاک بحریہ میں بطورآفیسر کمیشن حاصل

چیلنج کرتا ہوں پورے سندھ میں ایک بھی سڑک خراب نہیں ہے، شرجیل میمن

کراچی (روشن پاکستان نیوز): سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ میں چیلنج کرتا ہوں پورے سندھ میں ایک بھی سڑک خراب نہیں ہے، صوبے میں جو سڑکیں وفاقی حکومت کے ماتحت ہیں ان کا بیڑا غرق ہے۔ سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سینئر صوبائی

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت کو پر لگ گئے، ایک کلو ٹماٹر 300 روپےکا ہوگیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں ٹماٹر کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں اور  ایک کلو ٹماٹر 300 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ سابق نائب صدر کراچی چیمبر یونس سومرو کے مطابق  سندھ میں نئی فصل کی پنیری تیار ہے، جولائی سے کاشت شروع ہوگی، مون سون بارشوں میں

فیفا ورلڈ کپ، آخری لمحات میں گول نے کینیڈا کو پہلی مرتبہ 16 مرحلے میں پہنچا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں میزبان کینیڈا نے انجری ٹائم میں کیے گئے فیصلہ کن گول کی بدولت جنوبی افریقہ کو 0-1 سے شکست دے کر پہلی بار ٹورنامنٹ کے آخری 16 مرحلے میں جگہ بنا لی۔ لاس اینجلس میں کھیلے گئے

سہالہ میں قیدی وین سے فرار ہونے والے 4 قیدی دوبارہ گرفتار

سہالہ(روشن پاکستان نیوز) سہالہ کے علاقے میں قیدی وین سے چند قیدیوں کے فرار ہونے کے واقعے پر سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے سینئر افسران کو موقع پر پہنچ کر رپورٹ پیش کرنے اور سرچ آپریشن کی ہدایت کی۔ پولیس کے مطابق سرچ

جرمنی کے شمالی شہر اسٹاڈے میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

 اسٹاڈے(روشن پاکستان نیوز) جرمنی کے شمالی شہر اسٹاڈے میں پیر کے روز فائرنگ کے ایک واقعے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق واقعے کے سلسلے میں 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ حملے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ فیفا ورلڈکپ

خلا سے لی گئی طوفانی بادلوں کی منفرد تصاویر سامنے آگئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)خلا سے لی گئی طوفانی بادلوں کی انتہائی شاندار اور منفرد تصاویر سامنے آگئیں ، مخصوص طوفانی بادل اپنے اندر ایک خوفناک یا خطرناک منظر لیے ہوئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خلائی ادارے ‘ناسا’ کی خلاباز جیسیکا میر نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے بحر الکاہل

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں گر گئیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں پیر کے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کی بڑی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں مزید اضافے کی توقعات قرار دی جا رہی ہے۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.7 فیصد کمی کے بعد

ایک سال میں پٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہوا؟ اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) مالی سال 2025-26 کے دوران ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے، جس کے باعث شہری ملکی تاریخ میں سب سے مہنگا پیٹرول اور ڈیزل خریدنے پر مجبور رہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے سال کے

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے 65ویں جنرل کونسل اجلاس کا انعقاد، نو منتخب صدر میجر (ر) خضر رحمن راجہ نے تین سالہ مدت کے لیے عہدہ سنبھال لیا

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے 65ویں جنرل کونسل اجلاس کا انعقاد، نو منتخب صدر نے تین سالہ مدت کے لیے عہدہ سنبھال لیا   اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے 65ویں جنرل کونسل اجلاس میں نو منتخب صدر نے آئندہ تین سال کے لیے اپنے