جرمنی کے شمالی شہر اسٹاڈے میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک

 اسٹاڈے(روشن پاکستان نیوز) جرمنی کے شمالی شہر اسٹاڈے میں پیر کے روز فائرنگ کے ایک واقعے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی پولیس کے مطابق واقعے کے سلسلے میں 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ حملے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔

فیفا ورلڈکپ : ایکواڈور نے جرمنی کو 1-2 سے شکست دیکر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کی شناخت اور حملے کے محرکات سے متعلق تحقیقات جاری ہیں، مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار ہے۔

مزید خبریں