اتوار,  07 جون 2026ء

April 21, 2026

امریکی صدر کا ایران جنگ بندی میں توسیع کا اعلان، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی برقرار رکھنے کا حکم
امریکی صدر کا ایران جنگ بندی میں توسیع کا اعلان، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی برقرار رکھنے کا حکم

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے فیلڈ مارشل (آرمی چیف) جنرل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر ایران پر ممکنہ بڑے حملے کو ایک بار پھر مؤخر کردیا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ مذاکرات کے اختتام تک جنگ بندی

مراد سعید کی سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب مؤخر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب اگلی سماعت تک روک دیا۔ الیکشن کمیشن میں مراد سعید کی سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں درخواست گزار

صحیفہ جبار کے پوڈکاسٹ انٹرویو کے بعد سوشل میڈیا پر بحث

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنی ذاتی زندگی اور ماضی کے تعلقات کے حوالے سے گفتگو کی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف آراء سامنے آئی ہیں۔ انٹرویو میں صحیفہ جبار نے بتایا کہ شادی

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کے لیے ایران نے نیا قانون منظور کر لیا

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول کے لیے قانون منظور کر لیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد اہم بحری گزرگاہ سے گزرنے والے جہازوں سے فیس وصول کی جائے گی۔ ایران کو یہ حق ہو گا کہ ماحولیاتی

اسلام آباد: آبنائے ہرمز کشیدگی، پاکستان کی ثالثی امن کی نئی امید قرار: سحرکامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے عالمی کشیدگی پر پاکستان کے سفارتی کردار کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش نے عالمی معیشت کو شدید دباؤ میں ڈال دیا ہے، ایسے میں اسلام آباد امن کے ایک مؤثر مرکز کے طور

وزیراعظم، نائب وزیراعظم، فیلڈ مارشل نے ملک کیلئے نہایت عمدہ کردار ادا کیا: نوازشریف

گلگت(روشن پاکستان نیوز) صدرن لیگ نوازشریف نے گلگت بلتستان پارلیمانی بورڈ کے اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کی پوری لیڈر شپ آپ کے شانہ بشانہ ہے،ن لیگ سے زیادہ گلگت بلتستان کو اور کوئی نہیں جانتا،ن لیگ کی گلگت بلتستان کی خدمت اپنی مثال

واشنگٹن میں ایران جنگ مخالف احتجاج، 60 سے زائد افراد گرفتار

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکہ میں درجنوں سابق فوجیوں اور فوجی اہلکاروں کے اہلِ خانہ نے ایران کے ساتھ ممکنہ جنگ کے خلاف کانگریس کی عمارت میں احتجاج کیا، جس کے دوران 60 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق مظاہرین نے کینن ہاؤس آفس بلڈنگ میں

حیدرآباد میں ریلوے ٹریک ٹوٹنے کا واقعہ، بڑا حادثہ ٹل گیا

حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز) پرانی وحدت کالونی کے قریب گڈو چوک کے علاقے میں ریلوے ٹریک ٹوٹنے کا واقعہ پیش آیا، تاہم بروقت کارروائی کے باعث ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ حکام کے مطابق مال بردار ٹرین کی آمد سے کچھ دیر پہلے پٹری دو حصوں میں تقسیم ہو گئی تھی،

پاسپورٹ وصولی کے اوقات تبدیل ، نئی فیسوں سے اعلان بڑا اعلان کردیا گیا

مسقط (روشن پاکستان نیوز) پاکستانی سفارت خانے نے پاسپورٹ وصولی کے اوقات تبدیل کرتے ہوئے نئی فیسوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عمان میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے سفارت خانہ پاکستان نے پاسپورٹ کی وصولی کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ نئے شیڈول کا اطلاق

میں عہدے کی اہل ہوں لیکن صرف بھائی کا ساتھ دے رہی ہوں، علیمہ خانم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ عہدے کی اہل ہوں لیکن ہم صرف اپنے بھائی کا ساتھ دے رہے ہیں۔ گورکھپور فیکٹری ناکہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی پارٹی کے چیئرمین تھے ہیں