هفته,  12 جولائی 2025ء

September 9, 2024

پانی کھڑے ہو کر پینے کے ایسے ایسے نقصانات کہ آپ حیران رہ جائیں گے،دیکھیں

پانی کھڑے ہو کر پینے کے ایسے ایسے نقصانات کہ آپ حیران رہ جائیں گے،دیکھیں پانی پیتے ہوئے چند باتوں کا خیال رکھنا اہم ہے، ایک تو گھونٹ گھونٹ کر کے پانی پینا چاہیے دوسرا بیٹھ کر پانی کو پیا جائےیہاں ہم نے چند وجوہات کا ذکر کیا ہے جس

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر ، شیر افضل مروت، شعیب شاہین گرفتارکر لئے گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ کے باہر جبکہ ترجمان پی ٹی آئی شعیب شاہین کو ان کے دفتر سے گرفتار کر لیا۔ تھانہ کوہسار پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، رکن

دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)چونترہ پولیس کی کاروائی،دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق چونترہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم جہانگیر خان کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم جہانگیر خان کی ایماء پر اس کے ساتھیوں نے نصیر اور

سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 03 رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)نصیر آباد پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 03 رکنی گینگ گرفتار،مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم 24 ہزار روپے برآمد، ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں

قومی اسمبلی اور سینٹ میں سپریم کورٹ ججز کی تعداد اور ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے سےمتعلق اہم آئینی ترامیم متوقع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینٹ میں عدلیہ سے متعلق اہم آئینی ترامیم متوقع ہیں جن کا مقصد سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد اور ان کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کرنا ہے۔ قومی اسمبلی اور سینٹ میں حکومت کو کتنے اراکین کی حمایت

ایف بی آر کے ملازمین کی ٹیکس گوشواروں سے متعلق رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ملازمین کی جانب سے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے بارے رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔وزارت خزانہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایف بی آر کے کل 19 ہزار 151 ملازمین میں سے 10 ہزار

اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب نامزد اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)گوجرخان پولیس کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب نامزد اشتہاری مجرم گرفتار، اشتہاری مجرم نے سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ کر کے فرحان کو زخمی کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب نامزد اشتہاری مجرم

صدر بیرونی پولیس کی کاروائی،لفٹ لے کر شہری سے گاڑی چھیننے والے 02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)صدر بیرونی پولیس کی کاروائی،لفٹ لے کر شہری سے گاڑی چھیننے والے 02 ملزمان گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی چھینی گئی کار اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لفٹ لے کر شہری سے گاڑی چھیننے والے 02 ملزمان کو گرفتارکر لیا،گرفتار

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت، پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق 15 روز کے دوران 397 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں،3143

راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون، 04ملزمان گرفتار،منشیات برآمد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون، 04ملزمان گرفتار، ساڑھے 07کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے ملزم یاسر سے 02 کلو 500گرام چرس، آر اے بازار پولیس نے