منگل,  30 اپریل 2024ء
تازہ ترین

February 5, 2024

پاکستان اور ترکیہ’دو دل، ایک جان‘ کی مانند ہیں۔سفیر ڈاکٹر یوسف جنید

جنوبی ترکیہ میں 2023 کے زلزلے میں ضائع ہونے والی قیمتی جانوں کی یاد میں پاکستانی سفارت خانے میں درخت لگائے گئے انقرہ م(روشن پاکستا ن نیوز) انقرہ میں پاکستانی سفارتخانے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جنوبی ترکیہ میں گزشتہ سال آنے والے تباہ کن زلزلے

مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، ڈاکٹر سید مجاہد گیلانی

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز) کشمیر یوتھ الائنس کے چیئرمین ڈاکٹر سید مجاہد گیلانی نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں، بھارت میں بی جے پی اور نریندر مودی کی حکومت آنے کے بعد بھارت کے سیکولر

پاکستانی معیشت کیلئے عمران خان بہترین آپشن،بلومبرگ سروے رپورٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بلومبرگ کے سروے کے مطابق ماہرین اقتصادیات کی نظر میں سابق وزیراعظم عمران خان بہترین آپشن ہیں۔ جو پریشان حال پاکستانی معیشت کی بحالی میں موثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔بلومبرگ کے سروے میں، 12 جواب دہندگان نے 4 پاکستانی سیاست دانوں کو ایک سے پانچ

امیروں کے بچوں کی تعلیم بیرون ممالک میں حکمرانی پاکستان میں کیایہ کھلاتضاد نہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات کے حوالے سے آج کل ایک خاتون کی ویڈیوزسوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہیں۔نوعمر سیاست دان اپنے دادا کا واسطہ دیکر ووٹ مانگ رہی ہیں،خاتون اپنے خطاب میں بار بار دادا دادا کرتی رہیں اور مقامی بزرگوں کو بھی اپنا باپ اور دادا

پاکستان میں8 فروری انتخابات کےروز موسم کیسا ہو گا ؟ ماہرین موسمیات کیجانب سے بڑی خبر

اسلام آ با (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں عام انتخابات کے دن 8 فروری بروز جمعرات کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ موسمیات کے تجزیہ کار کے مطابق 7 فروری کو مغربی سندھ اور بلوچستان میں ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ 8 فروری کو ملک

پاکستان میں 60 فیصد شہری سٹریٹ لائٹس سے محروم ہیں،سروے رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سروے کے مطابق پاکستان میں 60 فیصد شہری سٹریٹ لائٹس سے محروم ہیں۔ رائے عامہ پر تحقیق کرنے والے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے ایک نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق 60 فیصد پاکستانیوں نے شکایت کی کہ ان کے گھروں کے قریب اسٹریٹ

معذوری عزم کو نہ روک سکی ، سعودی نوجوان نےپرفیوم کا اپنا برانڈ بنا لیا

سعودی عرب (روشن پاکستان نیوز)سعودی نوجوان نے معذوری کے باوجود پرفیوم کا اپنا برانڈ بنا لیا ہے۔ سعودی نوجوان عبدالرحمن العریفی نے اپنی معذوری کو کاروباری کامیابی کی راہ میں حائل نہیں ہونے دیا اور پرفیوم کا اپنا برانڈ بنالیا۔  العربیہ کے مطابق عبدالرحمن العریفی نے بتایا کہ وہ پرفیومری

39سالہ کولمبین خاتون کے ہاں 20ویں بچے کی پیدائش متوقع

کولمبیا(ویب ڈیسک) جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں ایک 39 سالہ خاتون اپنے 20ویں بچے کی توقع کر رہی ہے۔ 39 سالہ مارتھا کہتی ہیں کہ جب تک اس کا جسم اجازت دے گا اور اس کام کو کاروبار کے طور پر دیکھے گا وہ بچے کو جنم دیتی رہیں گی۔ کولمبیا

جعلی ووٹ بنانے کا منصوبہ،اختیار ولی کا پرویزخٹک پر الزام

پشاور (نیوزڈیسک) پشاور کے حلقہ این اے 33 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار اختیار ولی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پرویز خٹک نے جعلی ووٹ بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ خط کے متن کے مطابق پرویز خٹک نے دھاندلی

پاک بحریہ نےسمندرمیں پھنسے 9بھارتی شہریوں کی جان بچا لی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں بروقت ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے بحیرہ عرب میں پھنسے 9 بھارتی شہریوں کو بچا لیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کو سمندر میں پھنسی

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News