جمعرات,  05 دسمبر 2024ء
پاکستان میں 60 فیصد شہری سٹریٹ لائٹس سے محروم ہیں،سروے رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سروے کے مطابق پاکستان میں 60 فیصد شہری سٹریٹ لائٹس سے محروم ہیں۔

رائے عامہ پر تحقیق کرنے والے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے ایک نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق 60 فیصد پاکستانیوں نے شکایت کی کہ ان کے گھروں کے قریب اسٹریٹ لائٹس نہیں ہیں۔

شہریوں نے متعلقہ اداروں سے اسٹریٹ لائٹس لگانے کا بھی مطالبہ کیا۔

گیلپ پاکستان کے سروے کے دوران 36 فیصد لوگوں نے گھر کے ارد گرد اسٹریٹ لائٹس کے لیے کہا۔

مزید خبریں