جمعرات,  23 جولائی 2026ء

دلچسپ و عجیب

بھارت: ارب پتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی

سورت: بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی بزنس مین اور اس کی بیوی نے ناقابل یقین قدم اٹھاتے ہوئے اپنی تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی۔ فی زمانہ ہر انسان اپنی اور اپنے اہل خانہ کے بہتر معیار زندگی اور روشن مستقبل کے لیے پیسہ کمانے

مصنوعی سورج سے10کروڑ ڈگری سینٹی گریڈپیدا کر کے عالمی ریکارڈ بنا دیا گیا

  جنوبی کوریا کے مصنوعی سورج ‘KSTAR’ نے 48 سیکنڈ تک 10 ملین ڈگری سینٹی گریڈ گرمی پیدا کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔   سائنسدانوں کا ہدف اس جوہری ری ایکٹر کو 10کروڑ ڈگری سینٹی گریڈ پر ممکنہ عرصے کے لیے چلانا ہے۔ یہ درجہ حرارت سورج

خوش نہیں تو چھٹی کرلیں، نئی پالیسی متعارف کرا دی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چینی کمپنی نے اداس ملازمین کے لیے چھٹی کرنے کی نئی پالیسی متعارف کرا دی ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق حال ہی میں ایک چینی ریٹیل اسٹور چین نے اپنی فرم میں ‘ناخوش چھٹیوں’ کا ایک انوکھا آئیڈیا پیش کیا ہے جس کے تحت ملازمین

پودوں کے جڑ سے اکھاڑے جانے کے دوران چیخنے کی آواز ریکارڈکر لی گئی

  محققین نے فصل کی کٹائی کے دوران پودوں کے “چیخنے” کی آواز کو ریکارڈ کیا ہے۔ انسانوں کی طرف سے تیار کردہ ایک ہی آواز کے بجائے، الٹراسونک فریکوئنسیوں میں پاپنگ یا کلک کرنے والی آواز ہوتی ہے جو انسانوں کی حد سے باہر ہوتی ہے۔ تل ابیب یونیورسٹی

پولیس نے منشیات کیس میں چوہوں پر ثبوت مٹانے کی ذمہ داری ڈال دی

بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں پولیس نے 6 سال قبل ضبط کی گئی منشیات غائب ہونے کا ملبہ چوہوں پر ڈال دیا اور رپورٹ میں قرار دیا کہ چوہے 10 کلو بھنگ اور 9 کلو گانجا تباہ کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جھاڑکھنڈ کے مقامی ضلع دھنباد میں واقعہ پیش

124 سال عمر ، دنیا کا معمر ترین شخص ہونے کا دعویٰ کرنے والا شخص سامنے آ گیا

124 سال عمر ، دنیا کا معمر ترین شخص ہونے کا دعویٰ کرنے والا شخص سامنے آ گیا اپریل 2024 کے آغاز میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز نے برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 111 سالہ جان الفریڈ کو دنیا کا معمر ترین شخص قرار دیا تھا، جب کہ دنیا

منڈی بہاؤ الدین،عید منانے پارک آئے شہریوں پر شہدکی مکھیوں کا حملہ، متعدد زخمی ہو گئے

ملکوال میں عید پکنک منانے پارک میں آنے والے شہریوں پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کردیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق نواز شریف پارک میں متعدد افراد کو شہد کی مکھیوں نے ڈنک مارا، پکنک پر آنے والے بچوں کی شرارتوں نے شہد کی مکھیوں پر کوئی چیز لگائی جس

دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ میں بھیانک آتشزدگی؟

دبئی(روشن پاکستان نیوز)دنیا کی سب سے اونچی عمارت، دبئی کے برج خلیفہ میں آگ لگ گئی‘، اس خبر اور اس سے منسلک آگ میں لپٹے برج خلیفہ نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں برج خلیفہ کی

’انڈیا کے دباؤپر اسلحہ برآمدگی کا وہ پراسرار واقعہ جس کے بعد سے خالدہ ضیا کی جماعت بنگلہ دیش میں حکومت نہیں بنا سکی

ڈھاکہ(روشن پاکستان  نیوز)یکم اپریل سنہ 2004 کو بنگلہ دیش کی تاریخ میں اسلحے اور گولہ بارود کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی جس کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ یہ انڈیا کے علیحدگی پسندوں کے لیے تھی لیکن اس نے انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان تلخی

دنیا کس سال میں ختم ہوگی؟ بابا وانگا کی پیش گوئی نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چرنوبل حادثہ، شہزادی ڈیانا اور ملکہ برطانیہ کی موت اور کورونا وبا جیسے بڑے عالمی واقعات کی پیش گوئی کرنے کیلئے مشہور ”بابا وانگا“ نے سال 2024 کے حوالے سے بھی متعدد پیش گوئیاں کی ہیں، لیکن ان کی سب سے بھیانک پیش گوئی کہ ”دنیا