بدھ,  22 جولائی 2026ء
سونے کی قیمت میں تیسرے روز بھی اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں 4ہزار 600روپے اضافہ ہوگیا۔

تفصیلا ت کے مطابق سونے کی نئی قیمت 4600 روپے  اضافے سے 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے ہو گئی۔

دس گرام سونا3ہزار 944 روپے اضافے سے 3لاکھ71ہزار944 روپے کا ہو گیا۔

سونا سستا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم

عالمی مارکیٹ میں 46ڈالر اضافے سے سونے کی فی اونس قیمت 4114 ڈالر پر جا پہنچی۔

دوسری جانب ایک تولہ چاندی کی قیمت7 روپے اضافے کیساتھ 6403روپے ہوگئی۔

مزید خبریں