هفته,  18 جولائی 2026ء

دلچسپ و عجیب

ریسٹورنٹ میں ’قے‘ کی فیس عائد کردی گئی

سیویلا (روشن پاکستان نیوز) اسپین میں جاپانی ریسٹورنٹ نے ’قے‘ کرنے کی بھی فیس عائد کردی ہے۔ اسپین کے علاقے سیویلا کے قصبے کیلوس میں واقع جاپانی ریسٹورنٹ سوشی ٹورو نے انوکھی پالیسی نافذ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر کوئی گاہک زیادہ کھانے کے باعث قے کردے تو

ون ڈے میچ میں 883 رنز کا ہدف، 143 گیندوں پر ٹرپل سنچری، نا قابل یقین واقعہ

ہرارے ( روشن پاکستان نیوز): کرکٹ تیز ہو گئی ہے لیکن زمبابوے میں ہونے والے میچ میں شاید کرکٹ کو پر لگ گئے کہ ایک ٹیم نے 50 اوورز میں 882 رنز بنا ڈالے۔ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے کرکٹ تیز سے تیز تر ہوتی جا رہی ہے، ٹی

ولیئم شیکسپیئر کہاں رہتے تھے؟ 400 سال بعد اہم انکشاف

پیرس(روشن پاکستان نیوز) انگریزی ادب کے معروف شاعر و مصنف ولیئم شیکسپیئر کا طویل عرصے سے گمشدہ گھر آخر کار 400 برس بعد تلاش کرلیا گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مورخین سالوں سے اس سوال کا جواب تلاش کر رہے تھے کہ ولیئم شیکسپیئر کی رہائش کہاں تھی جب

موت پر غم کے بجائے جشن : وادی کیلاش کی منفرد ثقافت

چترال (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی وادی کیلاش میں موت کو سوگ کے بجائے خوشی کا موقع سمجھا جاتا ہے، جسے ’چیک تہوار‘ یا جشن کہا جاتا ہے۔ چترال میں آباد (کیلاش برادری) کا ماننا ہے کہ مرنے والا انسان زندگی کی تمام تکالیف سے آزاد

دلہن نے 8 شوہروں کو لوٹ لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لٹیری دلہن نے شادیاں کرنے کے بہانے آٹھ شوہروں کو لوٹ لیا جبکہ شادی کی 9ویں کوشش کرتے ہوئے پکڑی گئی۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع بیڈ میں فرضی شادیوں کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے والے ایک گروہ کا پردہ

ہمت اور لگن: ڈیڑھ فٹ قد کی لڑکی نے میٹرک کا امتحان پاس کر لیا

اوڈیشہ(روشن پاکستان نیوز) ہمت اور لگن ہو تو چھوٹے قد بھی بڑے کام کر جاتے ہیں ڈیڑھ فٹ کی لڑکی نے میٹرک پاس کر کے سب کو حیران کر دیا۔ ہمت اور لگن ہو تو کوئی بھی معذوری کو شکست دے کر بڑے کارنامے انجام دے سکتا ہے۔ جیسا کہ

’’گیس کنکشن حاصل کرنے کیلیے شادی کی شرط عائد‘‘ کس نے کیا یہ انوکھا اعلان؟

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران جنگ کے باعث پیدا ہونے والے توانائی کے بحران میں گیس کنکشن کے لیے شادی کرنے کی شرط عائد کر دی گئی ہے۔ ایران جنگ اور دنیا کی مصروف ترین تجارتی آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز بند ہونے کے باعث اس وقت دنیا بھر کو توانائی بحران

نوجوان لڑکی باپ کو ڈبے میں ڈال کر کوریئر کرنے پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): لڑکی اپنے باپ کو بڑے ڈبے میں ڈال کر کوریئر کرنے پہنچ گئی لوگ زندگی میں پہلی بار ایسا عجیب وغریب واقعہ دیکھ کر حیران رہ گئے۔ بھارت میں ایسا عجیب وغریب واقعہ پیش آیا، جس نے دیکھنے والوں کو حیران کرنے کے ساتھ ان پر

بیوی کی فیس بک پوسٹ دیکھ کر خوفزدہ شوہر کا انوکھا فیصلہ

ممبئی (روشن پاکستان نیوز): بیوی کی فیس بک پوسٹ دیکھ کر خوفزدہ شوہر نے شادی کے مستقبل کے حوالے سے ایسا انوکھا فیصلہ کیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بلند شہر میں ایک شوہر نے اپنی جان کے خوف

سڑک پر موجود گڑھے نے ’مردہ‘ خاتون کو زندہ کردیا

اترپردیش(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں سڑک پر موجود گڑھے نے ’مردہ‘ خاتون کو زندہ کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش میں مبینہ طور پر ’دماغی  مردہ‘ قرار دی گئی خاتون نے آخری رسومات کے لیے گھر لے جانے کے دوران دوبارہ سانس لینا شروع کردیا۔ سوشل میڈیا