کھیل

پاکستان،بنگلہ دیش کرکٹ میچز،راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 03 روزہ پریکٹس سیشن،موثر سیکورٹی انتظامات

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز )پاکستان – بنگلہ دیش کرکٹ میچز،راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 03 روزہ پریکٹس سیشن،راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات۔ راولپنڈی پولیس کے 1700سے زائد افسران و اہلکار سیکورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے، ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے350 سے زائد ٹریفک پولیس کے افسران بھی تعینات

راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے پچ گزشتہ چند برس کے برعکس بنائی جارہی ہے، ذرائع

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کےلیے پچ گزشتہ چند برس کے برعکس بنائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ کےلیے پچ پر ہلکی گھاس چھوڑی جائے گی، پاکستان بھی 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ بنگلادیش کے خلاف میدان میں اترے گا۔ ذرائع کے مطابق قومی

ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس میں تمغے کے علاوہ کیا ملا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پیرس اولمپکس میں شاندار پرفارمنس دینے والے ارشد ندیم سمیت دیگر تمام کھیلاڑیوں کو طلائی، چاندی اور کانسی کے تمغوں سے تو نوازا جاتا ہی ہے، لیکن رواں سال منعقد ہونے والے کھیلوں کے اس عالمی میلے میں تمغوں کے ساتھ ساتھ ایتھلیٹس کو ایک سُنہرا باکس

آسٹریلیا میں پاکستان شاہینز کی بنگلادیش اے کو 3 وکٹوں سے شکست

ڈارون(روشن پاکستان نیوز)آسٹریلیا میں جاری ٹاپ اینڈ ٹی20 سیریز میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ شاہینز نے 142رنز کا ہدف 19ویں اوور میں باآسانی پورا کردیا، عمیر بن یوسف 37 اور محمد حارث نے 32 رنز اسکور کیے۔ ڈارون

پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا۔ دو میچز کی سیریز کے لیے 5 کمینٹیٹرز کے پینل کا اعلان کیا گیا ہے جس میں عامر سہیل، اظہر علی خان، بازید خان، عروج ممتاز اور نک کومپٹون شامل ہیں۔

بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی تیاریاں، قومی اسکواڈ کا پریکٹس سیشن

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ نے چوتھے روز بھی پریکٹس سیشن کیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا پریکٹس سیشن بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔ بیٹرز کے لیے نیٹس میں خصوصی گھاس والی پچز

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ای سی بی کے سیکیورٹی وفد کی نیشنل اسٹیڈیم آمد

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز کے پیش نظر انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے سیکیورٹی وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا۔ انگلینڈ کے سیکیورٹی وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے مختلف ایریاز کا دورہ اور اسٹیڈیم کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ

ارشد ندیم کا طلبہ کیلئے 100 لیپ ٹاپ کا اعلان

کراچی(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی جیولین تھرو کے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے طلبہ کو 100 لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں گورنر ہاؤس میں جشنِ آزادی کے موقع پر گرینڈ شو کا اہتمام کیا گیا، جس میں ارشد ندیم نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔جشنِ آزادی اور 40 برس

عالمی عدالت نے بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگٹ کی اپیل مسترد کر دی

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)کھیلوں کی عالمی عدالت نے بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگٹ کی اپیل مسترد کر دی۔ عالمی عدالت نے ونیش پھوگٹ کی اولمپکس ویمن ریسلنگ سے ڈس کوالیفائی ہونے کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔پیرس اولمپکس میں ونیش پھوگٹ کو اوور ویٹ ہونے کی وجہ سے 50 کلوگرام

ارشد ندیم کے کارنامے سے پوری دنیا دنگ رہ گئی ہے: وسیم اکرم

میلبرن(روشن پاکستان نیوز)سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے جو کارنامہ انجام دیا اس سے پوری دنیا دنگ رہ گئی ہے۔ میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ