

گوجرانوالہ(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کی چیف آ رگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم انتقام کی سیاست کو دفن کرکے خدمت کی سیاست دوبارہ شروع کریں گے ۔ تفصیلات کےمطابق مریم نواز شریف نے گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ والو!آپ کو مبارک ہو

چھاچھرو(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایک شخص خود کو چوتھی بار وزیر اعظم مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ چھاچھرو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ الیکشن 8 فروری کو ہونے جا رہے ہیں لیکن

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عدت کیس مجھے ذلیل کرنے کے لیے بنایا گیا اور اس میں پوری کوشش کی گئی ہے کہ مجھے ذلیل کیا جائے، میں آج بھی کہتا ہوں نہ ڈیل کی اور نہ کروں گا مرجاؤں گا لیکن

پشاور( روشن پاکستان نیوز )پشاور پولیس نے ہفتہ کے روز عام انتخابات 2024 سے قبل انتخابی امیدواروں کو سیکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس نے سیاسی جماعتوں کے انتخابی امیدواروں کو نجی سیکیورٹی کمپنیوں سے سیکیورٹی گارڈز کی خدمات حاصل کرنے کی تجویز دی ہے۔تاہم

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان نے آرمی چیف کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’عاصم منیر صاحب‘‘! اس ملک کے 25 کروڑعوام کے بارے میں سوچیں، تاریخ نے آپ کو معاف نہیں کرنا، یہ ملک کے مستقبل کی بات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امیدواربرائے حلقہ این اے 48 ازکیٰ حمید چوہدر ی نے جاری الیکشن مہم کے سلسلے میںشہر اقتدار کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اورلوگوں سےملاقاتیں کیں۔ انہوں نے عوام میں اپنی منشور سے متعلق پمفلٹس بھی تقسیم کئے۔ ازکیٰ حمید چوہدر ی نے کہا کہ یہ

صادق آباد(روشن پاکستا ن نیوز ) حلقہ پی پی 266 کے امیدوار صوبائی اسمبلی اور تحریک نوجوانان کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری اسرار حسین گوندل دل دورہ پڑنے سےجاں بحق، حالت خراب ہونے کےباعث انہیں تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا ، مگروہ جانبر نہ ہوسکے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ اگر مجھے کسی ڈیل کے تحت بنی گالہ بھیجا گیا ہے تو مجھے جیل میں ڈال دو۔عمران خان کی ساکھ کو داغدار کرنے کے اقدامات کی مذمت کرتی ہوں۔

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز )پی ٹی آئی کے 5 فروری کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات موخر،پارٹی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر ملتوی کئے ، انٹرا پارٹی الیکشن سے امیدواروں اور ووٹرز کی توجہ عام انتخابات سے ہٹ

گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سودی نظام کاخاتمہ ہوگاتومعاشی نظام درست ہوگا،ہم ملک سےسودی نظام کوختم کرناچاہتےہیں،جماعت اسلامی چاہتی ہےمعاشی حالات درست ہوجائے،سب کچھ تب ممکن ہوسکتاہے جب سودی نظام کاخاتمہ ہوگا،،پاکستان میں چندخاندانوں کے بجائے آئین وقانون کی حکمرانی ہونی چاہیے،ایساپاکستان