پیر,  07 اکتوبر 2024ء
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات تاخیر کا شکار ، وجہ بھی سامنے آ گئی

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز   )پی ٹی آئی کے 5 فروری کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات موخر،پارٹی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر ملتوی کئے ، انٹرا پارٹی الیکشن سے امیدواروں اور ووٹرز کی توجہ عام انتخابات سے ہٹ سکتی ہے،

پارٹی ارکان نے بھی عام انتخابات میں مصروفیت کے باعث انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کروانے کی درخواست کی تھی،عام انتخابات کے بعد انٹرا پارٹی الیکشن کا نیا شیڈول جاری کیا جائے گا

مزید خبریں