

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز رشید کی جانب سے شاہ فیصل کالونی میں پی پی پی کے نامزد امیدواربرائے این اے 57مختار عباس اورپی پی 19کے اقبال خٹک کے حق میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔ کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ 8 فروری ملک میں کرپشن، جہالت، غربت اور بےروزگاری کے خاتمے کا دن ہے اور اس دن عوام ووٹ کی طاقت سے امن لائیں گے۔ لیاقت باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خواتین کا نیا سیاسی ٹرینڈ، مریم نواز شریف کی حمایت میں این اے119 میں خواتین نے موٹر سائیکل ریلی نکالی ۔ تفصیلات کےمطابق خواتین بائیکرز نے گلے میں مسلم لیگ کے مفلر پہن رکھے تھے ،خواتین بائیکرز نے “مریم،مریم” کے نعرے لگائے ،خواتین

تلہ گنگ (روشن پاکستان نیوز )پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اپنے بیٹے پرمجھے فخر ہے، حکومت بنا کرعوام کے تمام مسائل حل کر دیں گےاتوار کوتلہ گنگ میں انتخابی جلسے سے خطاب میںسابق صدرنے کہا کہ پیپلزپارٹی متوسط طبقے کی جماعت ہے،

صادق آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ ہماری ترجیح صحت کی سہولتیں ہیں جو آپ کا بنیادی حق ہے۔ صادق آباد میں پیپلز پارٹی کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو نے کہا

ملتان(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ حکومت بنے گی، نواز شریف ہمارے لیڈر ہوں گے، میں نواز شریف کے ساتھ کام کروں گا۔ یہ بات ملتان میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہی ہے۔ انہوں نے کہا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے الیکشن مینجمنٹ سسٹم کی آج ایک اور تجرباتی مشق کی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق مشق میں تمام مطلوبہ مراحل اور اہداف کی کامیابی سے تکمیل ہوئی،تجرباتی مشق میں ملک بھر کے 859 انتخابی حلقوں کے ریٹرننگ آفیسرز شریک ہوئے۔ ترجمان کا مزید

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو 5 سال کےلیے نا اہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے شاہ محمود قریشی کو نا اہل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن میں شاہ محمود قریشی کو عام انتخابات 2024 کیلئے بھی

اسلام آبا د( روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں 3 سال خاموش رہنے کی ڈیل کی پیشکش کی گئی، خاموش بیٹھنے کے بجائے کیسز چھوڑنے اور چپ رہنے کی پیشکش کی رپورٹس کے مطابق عمران خان

نارووال(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آٹے، پیٹرول، دوائیوں کی قیمت کا تعین آئی ایم ایف کرتا ہے،اگر وہ وزیر اعظم بنے تو عافیہ صدیقی کو آزادی دلائیں گے۔ امریکا کا صدر وائٹ ہاؤس میں رہتا ہے، اس سے بڑا تو ہمارا گورنر ہاؤس ہے۔ نارووال میں