سیاست

قرض سے گھر نہیں چلتا ملک کیسے چلے گا؟ اذکاء حمید چوہدری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)این اے 48 کی امیدوارتزئین اذکاء حمید چوہدری نےملکی حالات پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے جوقرض لیا گیا ہے وہ براہ راست عوام کو متاثر کرے گا پٹرول کی قیمتیں بڑھیں گی قرضے اور مہنگائی بڑھے گی اور پھر وہ سب

مریم اورنگزیب کی عدالت آمد پر ’چور چور‘ کا نعرہ لگانے والا وکیل گرفتار کر لیا گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مریم اورنگزیب کی عدالت آمد پر چور چور کا نعرہ لگانیوالے وکیل کو گرفتار کرلیا گیا۔ ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئیں تو عتیق الرحمان نامی وکیل نے چور چور کے نعرے لگانے شروع کر دئیے ۔ پولیس کے مطابق

این اے 83، 85 کے امیدوار کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جعلی، محسن شاہنواز رانجھاکا تہلکہ خیز دعویٰ

این اے 83، 85 کے امیدوار کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جعلی، محسن شاہنواز رانجھا کا دعویٰ ن لیگی رہنما محسن شاہنواز رانجھا کا کہنا ہے کہ صادق علی کی وفات کا 15 جنوری کو جاری کیا گیا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جعلی ہے۔ سرگودھا میں این اے 85 سے امیدوار ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی

ملک کے کون کونسے علاقوں میں الیکشن ملتوی ہو گیا؟دیکھیں خبر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سرگودھا میں ایک امیدوار کی وفات کیوجہ سے قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں الیکشن ملتوی ہو گیا، حلقہ این اے 83 اور حلقہ این اے 85 میں 8 فروری کو الیکشن نہیں ہوگا، ان دو حلقوں میں الیکشن کی نئی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن بعد میں

مغرب کی نوکری کرو لیکن پاکستان کے مفادات تو نہ بیچو۔ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کو سرے سے پاکستان میں ہونا ہی نہیں چاہیے تھا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کو سرے سے پاکستان

عام انتخابات، الیکشن کمیشن کی جانب سے پوسٹل بیلٹ پیپرزکی فراہمی شروع

لاہور(روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے پوسٹل بیلٹ پیپرزکی فراہمی کا عمل شروع کردیا ہے ۔ پوسٹل بیلٹ پیپر سےاہل افراد بائیس جنوری تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنےکا عمل مکمل کرلیںگے جبکہ پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواست فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔

پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پربم حملہ، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز ) چیف الیکشن کمشنر نے رات گئے لاہور میں پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر ہوئے حملے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب کو ہدایات جاری کی ہیں اور ایف آئی آر کے اندراج کا حکم دیدیا ہے،گزشتہ رات لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے الیکشن

پاک ایران تنازعہ کیا رنگ لائے گا؟

خلاصہ کلام داؤد درانی پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایران کی طرف سے فضائی حملے اور اس کے بعد جوابی کاروائی کے طور پر پاکستان کی طرف سے فوری طور پر ایران کے صوبے سیستان میں کاروائی نے دونوں ملکوں کے بیچ حالات کو کافی حد تک کشیدہ کر دیا

ملکی سالمیت کے تحفظ کے لیے کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی سلامتی کمیٹی نے پاک ایران کشیدگی کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد دہشت گردی کے خاتمے کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری رکھنے پر اتفاق کیاہے اور کہاہے کہ ملکی سالمیت کے تحفظ کے لیے کوئی سمجھوتا نہیں

بانی پی ٹی آئی کا جیل میں سائفرٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج,درخواست سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )بانی پی ٹی آئی کا جیل میں سائفرٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج، وفاقی حکومت کےوکیل راجہ رضوان عباسی نے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی، درخواست میں بانی پی ٹی آئی، جج ابو الحسنات، ڈی جی ایف آئی اے، آئی جی، ڈی سی