اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جہانگیر ترین کی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لی
تفصیلات کے مطابق معروف سیاستدان جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کی پارٹی چئیرمین شپ سے استعفیٰ دیدیا
Copyright © 2024 Roshan Pakistan News