هفته,  27 جولائی 2024ء
تحریک انصاف کی سیاست کا نیا دورشروع ،کوئی ایم پی اے کرپشن یا ظلم کرے تو ۔۔؟علی محمد خان کی کارکنان کو “اہم ہدایات”

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کی سیاست کا نیا دور شروع ہوگیا، کوئی ایم پی اے کرپشن یا ظلم کرے تو؟ علی محمد خان نے اس حوالے سے کارکنوں کو ’’ہدایات‘‘ دیں۔ اپنے بیان میں علی محمد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاست کا نیا دور شروع ہو گیا ہے۔
​​​​​​​کارکن آج کے بعد کسی ایم این اے یا ایم پی اے کو کمیشن نہ لینے دیں، اگر کوئی ایم پی اے کرپشن یا ناانصافی کرے گا تو کارکن اس کے خلاف میدان میں آئیں گے۔

   انہوں نے کہا کہ کامیابی اللہ کے حکم اور کارکنوں کی محنت سے ملی، جیت تحریک انصاف کے بانی کی ہوگی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News