







ملتان(روشن پاکستان نیوز)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) سربراہ جہانگیر ترین نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔ ملتان میں خطاب کے دوران جہانگیر ترین نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کیساتھ ملکر حکومت بنائینگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ

مرادن(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہاہے کہ صوبے میں اگلی حکومت ان کی ہی ہوگی اور کوئی اسے روک نہیں سکتا۔اسکولوں، ہسپتالوں اور پولیس کی حالت زار سب کے سامنے ہے، پٹوار کلچر کا خاتمہ میں نے اپنے دور حکومت میں کیا تھا، خیبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کابینہ نے انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعیناتی کی منظوری دیدی نگرا ن وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،فوج حساس انتخابی حلقوں میں ریڈ رسپانس فورس کے طور پر تعینات ہوگی وفاقی کابینہ ایف بی آر کی ری سٹرکچرنگ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نےکھل کر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیاانہوں نے کہاکہ میرے اندر جتنی بچی کھچی طاقت اور صلاحیتیں ہیں وہ میں چاہوں گا کہ عمران خان کیلئے پارٹیوں کوکنونس کرنے پر استعمال کروں کہ عمران خان کو رہا کروتب ہم الیکشن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں بھی موروثی سیاست غالب نظر آ رہی ہے۔ خیبر پختون خوا میں بڑے سیاسی خاندانوں نے والد، بیٹے، بھائی اور قریبی رشتے داروں کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن، اکرم خان درانی، پرویز

پشاور(روشن پاکستان نیوز) سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمن نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کی سیاست خاتمے تک ان کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے۔ ہمیں ختم کرنے کی باتیں کرنے والے آج خود در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں، الیکشن میں ان کا مکمل صفایا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کاکہناہے کہ لاہور میں ریلی کے فائدے کسی نے نمک پارے تو کسی نے سموے دیئے۔ویڈیو بھی شیئر کردی ۔ مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز نے ٹویٹ(ایکس) میں لکھا کہ لاہور قصور پورہ میں ریلی کے دوران ہمیں

چنیوٹ(روشن پاکستان نیوز )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وعدہ ہے وزیراعظم بن گیا تو کسی سے سیاسی انتقام نہیں لوں گا۔ چنیوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پرانے سیاستدان نفرت، تقسیم کی سیاست کر

کراچی (روشن پاکستان نیو ز)پاکستانی معروف سیاستدان سائرہ بانو نےحال ہی میں انتخابی مہم کے دوران دورے کے دوران ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ ایک پسماندہ علاقے میں غریب بچوں کے پاس کھڑی تھیں ،بچے پھٹےکپڑوں میں ننگے پاؤں انکے سامنے غربت کی تصویر بنے کھڑے تھے،عوام کی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ذرائع کے مطابق کراچی کے ضلع شرقی کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر شاہانہ پروین کی بھارتی ڈگریوں پر ملازمت لینے کا انکشاف ہوا ہے خاتون نے 1992 میں بطور انگریزی ٹیچر ملازمت حاصل کی تھی، ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی ڈگری کا معاملہ محکمہ اینٹی کرپشن کو