هفته,  12 اکتوبر 2024ء
سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ضمانت منظور، گرفتاری سے روک دیا گیا ،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)لاہور کی مقامی عدالت میں پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی کے پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

سماعت کے دوران پرویز الٰہی کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے محمد خان بھٹی کو کیس سے بری کر دیا، پرنسپل سیکرٹری کا نوٹیفکیشن پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ بننے سے پہلے ہوا تھا۔

مزید خبریں