اتوار,  15 نومبر 2026ء

پاکستان

پمز کی ابتر صورتحال، سحر کامران کا وزیراعظم سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے وفاقی ہسپتال پمز کی ابتر صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہسپتال میں نہ مشینیں درست طریقے سے کام کر رہی ہیں، نہ صفائی کا مناسب انتظام ہے، جبکہ شدید گرمی کے باوجود ایئر کنڈیشنرز بند

اسلام آباد، کسٹمز انفورسمنٹ کی کارروائی، 80 کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان تلف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کلکٹریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) اسلام آباد نے منگل کے روز اسلام آباد ڈرائی پورٹ میں اسمگل شدہ اور ضبط شدہ ممنوعہ اشیاء کو تلف کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا۔تقریب کے دوران تقریباً 80 کروڑ روپے مالیت کا ضبط شدہ اسمگل شدہ سامان تلف کیا

پانی کا تحفظ قومی سلامتی کا معاملہ ہے، بھارت جنگ کے بیچ بونے سے گریز کرے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پانی کا تحفظ قومی سلامتی کا معاملہ ہے بھارت جنگ کے بیچ بونے سے گریز کرے۔ سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ سرحد پار دریاؤں کے

قیدی وین سے 14 حوالاتی فرار، محکمہ پولیس میں تبدیلیاں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  قیدی وین سے 14 حوالاتیوں کے فرار ہونے کے واقعے پر محکمہ پولیس میں تبدیلیاں کر دی گئیں۔ ایس پی اظفر گورائیہ کو ایس پی ہیڈکوارٹر کا اضافی چارج دے دیا گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی افتخار احمد کو بھی

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 6 کارروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 مختلف کارروائیوں میں 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق

میٹرک نتائج میں غیرحاضر ظاہر ہونے والے طلبا کے لیے تعلیمی بورڈ کا اہم پیغام
پیپر چیکنگ اور نگرانی کیلئےسرکاری اساتذہ تعینات نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ صوبے میں امتحانی نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اگلے سیشن سے پیپر چیکنگ اور نگرانی کے لیے سرکاری اساتذہ کو تعینات نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے امتحانی نظام

وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض (وقار نسیم وامق) وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی سعودی عرب پہنچ گئے جہاں وہ سعودی ہم منصب سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کے دورہ سعودی عرب کو موجودہ حالات کے تناظر میں خاص اہمیت دی جا رہی ہے۔ وفاقی

اسرائیل کا ای ون منصوبہ فلسطینی ریاست کے جغرافیائی تسلسل کیلئے سنگین خطرہ ہے: پاکستان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے اسرائیل کی نئی بستیوں کی تعمیر کے ای ون منصوبے فلسطینی ریاست کے جغرافیائی تسلسل کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے اقوامی متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں

پاک بحریہ کے شہید افسرکی باہمت اہلیہ نے پاکستان نیوی میں بطورآفیسر کمیشن حاصل کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک بحریہ کے شہید افسرلیفٹیننٹ کمانڈرحمزہ عابد شہید کی باہمت اہلیہ الویرا حمزہ نے پاکستان نیوی میں بطورآفیسر کمیشن حاصل کرلیا۔ پاک بحریہ کے شہید افسرکی اہلیہ نے اپنے شوہر کی شہادت کے غم کوعزم و حوصلے میں بدلتے ہوئے پاک بحریہ میں بطورآفیسر کمیشن حاصل

چیلنج کرتا ہوں پورے سندھ میں ایک بھی سڑک خراب نہیں ہے، شرجیل میمن

کراچی (روشن پاکستان نیوز): سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ میں چیلنج کرتا ہوں پورے سندھ میں ایک بھی سڑک خراب نہیں ہے، صوبے میں جو سڑکیں وفاقی حکومت کے ماتحت ہیں ان کا بیڑا غرق ہے۔ سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سینئر صوبائی