







راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) وزیرِ اعظم پاکستان شہبازشریف نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں عسکری قیادت نے وزیرِاعظم کو پاکستان افغانستان کی صورتحال پرمفصل بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ فتنہ الخوارج اورافغان طالبان رجیم کےگٹھ جوڑ اور شرپسند کارروائیوں کے لیے زیرو

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) ڈی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان کے آپریشن غضب للحق کے حوالے سے بریفنگ میں کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم اور دہشتگردوں میں کوئی فرق نہیں، دنیا سمجھتی ہے پاکستان کا آپریشن غضب للحق عوام کے تحفظ کےلیے ہے۔ ڈی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے، تاہم اپنی خودمختاری، سلامتی اور عوام کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے پاکستان نے دہشت

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز نے 2 مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی اسپانسرڈ 18خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 24 فروری کو بلوچستان کے ضلع ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ

ریاض (وقار نسیم وامق) اسلامی تعاون تنظیم کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے۔ اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کی جانب سے وزرائے خارجہ کا اجلاس او آئی سی ہیڈ کوارٹر جدہ میں منعقد ہونے جا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سلطان احمد چوہدری نے جی ٹی روڈ کے 26 نمبر سے حسن ابدال تک اچانک دورہ کیا اور سڑک کی مجموعی صورتحال، ٹریفک روانی اور حفاظتی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق، سلطان احمد

روم(روشن پاکستان نیوز) اٹلی کے وزیر داخلہ میٹیو پینٹے کا کہنا ہے کہ لیگل مائیگریشن کے لیے پاکستانی اسکلڈ لیبرکو ساڑھے 10ہزار ویزے فراہم کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے روم میں اطالوی ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی سے ملاقات کی جس میں داخلی سکیورٹی تعلقات اور غیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے جس کے سبب پولیس، ایف سی اور سکیورٹی فورسز پرحملوں میں 20 سے زائد اہلکار شہید ہوگئے۔ خیبر پختونخوا خصوصاً جنوبی اضلاع میں رمضان المبارک کے دوران دہشتگردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی شہری اب برطانیہ کےسفرکے لیے ای ویزا سسٹم استعمال کرسکیں گے۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ سیاحت،کاروبار اور فیملی وزٹ کے لیے پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکرکی ضرورت ختم کردی گئی ہے۔ ہائی کمیشن کے مطابق ویزا درخواست بدستور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومتِ پاکستان نے خواتین کیلئے پاسپورٹ میں والد کا نام رکھنے کی اجازت دے دی۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے نئی اصلاحات کا اعلامیہ جاری کر دیا جس میں خواتین کیلئے پاسپورٹ میں والد کا نام رکھنے کی اجازت دی گئی۔ اعلامیے کے مطابق فیصلہ