هفته,  14 نومبر 2026ء

پاکستان

اپنا گھر بنانا ہوا اب انتہائی آسان، بڑی خوشخبری آ گئی

لاہور (روشن پاکستان نیوز): وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ’گھر ہو تو اپنا‘ کے تحت نجی بینکوں سے آسان اقساط پر ایک کروڑ روپے تک قرض حاصل کیا جا سکتا ہے۔ وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ’گھر ہو تو اپنا‘ کے تحت شہریوں کے لیے اپنا گھر آسانی سے بنانے کا خواب

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، جرائم پیشہ عناصر سمیت 15 افراد گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) : راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم، موٹر سائیکل چوری، منشیات، ناجائز اسلحہ اور دیگر جرائم میں ملوث افراد کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ بنی پولیس نے ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث

سابق وزیراعظم عمران خان نے نورین نیازی سے ملاقات میں سہیل آفریدی یا قیادت کیخلاف کوئی بات نہیں کی: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بہن نورین نیازی سے ملاقات میں سہیل آفریدی یا قیادت کی خلاف کوئی بات نہیں کی۔ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ بانی پی

ایران امریکا دیرپا جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری، فیلڈ مارشل کل ایران کا دورہ کریں گے

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران اور امریکا میں دیرپا جنگ بندی کے لیے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کل ایران کا دورہ کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ

کراچی میں رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں 603 افراد جاں بحق ہوئے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق شہر میں رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں 603 افراد جاں بحق ہوئے، حادثات میں جاں بحق افراد میں 463 مرد، 73 خواتین اور 67 بچے شامل

جماعت اسلامی کا 12ربیع الاول کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر 12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا ہماری جدوجہدبہترین انداز میں آگےبڑھ رہی ہے،

فیصل آباد: گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا

فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد میں گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کر ڈالا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ فیصل آباد کی غوثیہ کالونی میں  پیش آیا جہاں بےرحم دادا نے گھریلو جھگڑے پر 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے

حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی نجی اسپتال منتقلی کے عدالتی حکم کیخلاف نظرثانی اپیل میں فیصلے کو قانونی اختیار سے تجاوز قرار دیدیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے عبوری حکم کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کرتے ہوئے اسے قانونی اختیار سے تجاوز قرار دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے دائر درخواست میں

قانون کی حکمرانی نہیں ہوگی تو چاہے 1000 صوبے بنا لیں کچھ نہیں ہوگا: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ قانون کی حکمرانی نہیں ہوگی تو چاہے ہزار صوبے بنا لیں کچھ نہیں ہوگا۔ ویژن فور پاکستان مباحثے میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ صوبے نہیں

ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نے غیرت کے نام پرقتل کیا

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر شمسو بی بی عرف عائشہ گلا منہ کے قتل کے الزام میں والد سمیت پانچ ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی طارق محبوب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ابتدائی تحقیقات میں قتل غیرت کے نام پر کیے جانے