








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر کردی۔ نظر ثانی کی درخواست گزار چیف کمشنر اسلام آباد نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے توسط سے درخواست دائرکی۔ درخواست میں کہا گیا

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جنگ میں امریکا کا اصل مقصد ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا تھا تاہم ہم واضح کر چکے ہیں کہ ہم کسی صورت ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ’امریکا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی پروازوں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش میں 24 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں توسیع کا نیا نوٹم جاری کردیا ہے۔ حسینہ واجد کی حوالگی تک وزیر اعظم

کولکتہ(روشن پاکستان نیوز) بھارتی شہر کولکتہ میں ہوٹل میں آگ لگنے کے و اقعے میں بچے سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی ریاست بنگال کے دارالحکومت کولکتہ کے ایک ہوٹل میں لگنے والی خوفناک آگ کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 9 افراد ہلاک اور کم از کم 6 افراد

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے آبنائے ہُرمُز کھولنے کے لیے امریکا کو مطالبات کی فہرست تھمادی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق یہ فہرست ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مرکزی مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے امریکا کے حوالے کی ہے۔ ساتھ ہی باقر قالیباف نے امریکا سے

تہران(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع نے ایران کی جانب سے آج متحدہ عرب امارات کی جانب 2 بیلسٹک میزائل داغے گئے۔ وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک میزائل متحدہ عرب امارات کی سمندری حدود کے اندر جبکہ دوسرا سمندری

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل میں نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرادی گئی۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور نورین نیازی کی ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات میں صحت اور دیگر امورپرگفتگو کی گئی، نورین نیازی

کولمبو(روشن پاکستان نیوز) سری لنکا میں ڈاکٹروں نے ایک شخص کے مثانے سے 3 کلو گرام سے زائد وزن کی پتھری نکالی ہے، جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔ سری لنکا کے علاقے ترینکومالی کے ایک اسپتال میں یہ آپریشن گزشتہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت اضافے کے بعد 91.50 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید جنگی اور سیاسی کشیدگی کے باعث بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے۔

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عوامی مقبولیت (اپروول ریٹنگ) کی شرح کم ترین سطح پر آ گئی ہے، جب سے انھوں نے صدارت سنبھالی ہے تب سے اب تک کی یہ کم ترین سطح ہے۔ پیر کو مکمل ہونے والے روئٹرز اور اِپسوس کے چار روزہ سروے کے