

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں پہلی بار ایک بچے کی پیدائش ایسے عطیہ کردہ رحم کے ذریعے ہوئی ہے جو ایک وفات پا جانے والی خاتون سے حاصل کیا گیا تھا۔ ماہرین نے اس پیش رفت کو طب کی تاریخ میں اہم سنگِ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ

تربت(روشن پاکستان نیوز) تربت کی تحصیل بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق اس حملے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، حملہ آوروں نے گھر پر مارٹر گولہ پھینکا اور اس کے بعد اندھا دھند فائرنگ بھی

سوال: اگر روزے کی حالت میں نیند کے دوران احتلام ہو جائے اور غسل فرض ہو جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: اگر کوئی روزے دار سوتے ہوئے احتلام کا شکار ہو جائے تو اس سے روزہ فاسد نہیں ہوتا، بلکہ روزہ برقرار رہتا ہے، کیونکہ یہ عمل انسان کے اختیار میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت پاکستان نے قومی شناختی کارڈ کے سیکیورٹی اور تصدیقی نظام میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جس کے تحت شناختی کارڈ کے سیکیورٹی فیچرز کو مزید جدید اور مؤثر بنایا جا رہا ہے۔ نوٹیفکیشن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے بس اڈوں اور ٹرانسپورٹ مالکان کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ چیف ٹریفک آفیسر ہمایوں حمزہ کے مطابق کوئی بھی مسافربس یا وین اگراڈے کے علاوہ راستے میں کسی مسافرکو اتارے گی تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی

کولمبو(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں انگلینڈ نے ہیر بروک کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کو باآسانی وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے شوال کا چاند نظر آنے سے متعلق پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کا چاند 19 مارچ کو نظر نہیں آئے گا۔ رمضان المبارک کا چاند کب نظرآئے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شوال کا چاند 20

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے شیخ رشید کی عمرہ ادائیگی کی روانگی کے لیے دائر درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے شیخ رشید کی عمرہ ادائیگی کی روانگی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی 1 مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فتنہ الخوارج نے فیڈرل کانسٹیبلری کے زخمی اہلکاروں کو لے جانے والی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کو آگ لگا کے ان مریضوں کو زندہ جلا دیا۔ آگ میں جلا کے شہید کیے جانے والے فیڈرل کانسٹیبلری کے تمام اہلکار خیبر پختونخواہ کے مقامی تھے۔ خوارج نے