







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بہت جلد ایران میں فتح ملنےکا دعویٰ کردیا۔ امریکی صدر نے ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران بہت پیارا ملک ہے، ایران سے جنگ نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن جوہری پروگرام کی وجہ

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ اور پاکستان کے درمیان نئے شراکت داری پروگرام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، برطانیہ کے تعراون سے ریمٹ پروگرام کے تحت جدید جیولیوجیکل ڈیٹا کی تیای پر کام شروع

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ نے نیوز بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ امریکا اب بھی پہلے کی طرح مضبوط ہے، ایران کی نیوی ،فضائی ،لانچرزاور میزائل ختم کردیئے گئے،ایران کیلئے پیغام ہے ہم تم پر نظر رکھے ہوئے ہیں،ایران کا دعویٰ وہ آبنائے ہرمز پر کنٹرول رکھتا ہے

تہران(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے آج تہران میں ایرانی فوج کے خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا استقبال کیا۔ اس سے قب فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے لبنان اور اسرائیل کےدرمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ جنگ بندی کا اعلان امریکی صدرٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ لبنانی صدر اور اسرائیلی وزیر اعظم کا امن قائم کرنے پر اتفاق

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نےکہا ہےکہ امریکی فوج ایک لمحے کے نوٹس پر ایران پر دوبارہ حملے شروع کرسکتی ہے۔ واشنگٹن میں وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ آبنائے ہُرمُز کی ناکہ بندی تمام جہازوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک بحریہ نے مقامی ساختہ اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق مقامی ساختہ اینٹی شپ میزائل نے دور فاصلے پر ہدف کو انتہائی درستگی اور تیز رفتاری سے نشانہ بنایا۔ آئی ایس

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز موصول ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالرز فنڈز کی مد میں موصول ہوئے ہیں۔ سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کرانے

انقرہ(روشن پاکستان نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکا اور ایران سے جنگ بندی مذاکرات کو آگے بڑھانے کی اپیل کرتے ہوئےکہا ہےکہ بند مُٹھیاں لے کر مذاکرات نہیں کیے جا سکتے، جنگ بندی کے لیے موجود موقع سے فائدہ اٹھایا جانا چاہیے۔ ترک میڈیا کے مطابق انقرہ میں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اداکارہ فضا علی کی وائرل ویڈیو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداکارہ کا ریٹنگ حاصل کرنے کا یہ پرانا شوق ہے۔ ایک انٹرویو میں میزبان نے عظمیٰ بخاری سے فضا علی کی وائرل ویڈیو پر سوال کیا جس پر