

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعے میں سابق ایس ایچ او اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے انسپکٹر شہید ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے مٹھا خان کو نشانہ بنایا اور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) یکجتہی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 23 رمضان کو یوم القدس منائیں گے۔عوام سڑکوں پر نکل کر فلسطین اور القدس کی آزادی کے لئے احتجاج کریں۔ایران پر امریکی و اسرائیلی جارحیت تمام تر عالمی قوانین کی

ریاض(روشن پاکستان نیوز) خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) نے بحرین اور کویت پر ایران کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بحرین اور کویت کے خلاف مسلسل حملے خطرناک جارحانہ اقدامات ہیں جو علاقائی سلامتی اور استحکام کے لیے خطرہ بن رہے ہیں۔ جی سی سی کے سیکرٹری

تہران (روشن پاکستان نیوز )مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایرانی ساختہ نسبتاً سستے ڈرونز نے امریکی فوج کے مہنگے اور جدید نگرانی کے نظام کو نشانہ بنا کر دفاعی ماہرین کو حیران کر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس اور سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق ان حملوں سے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) لانڈھی تھانے کی حدود سے شہری کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی جبکہ سی سی ٹی وی کیمرے بھی ناکام رہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں تھانے کے اندر سے شہری کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی ہے،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشرق وسطی اور خلیج میں غیریقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی سپلائی چین فعال ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی کشیدگی کے باوجود چین کی سوست ڈرائی پورٹ سے پاکستان کی سپلائی چین فعال ہے۔ چین کی ایران پر حملوں کی مخالفت، حملے فوری روکنےکا مطالبہ ذرائع

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے ایران پر جتنا سخت دباؤ ڈالا جائےگا ردعمل اتنا ہی سخت ہو گا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران دھونس دھمکیوں، ناانصافی اور جارحیت کے سامنے کبھی نہیں جھکے گا، ہم دشمن کے خواب ڈراؤنے

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)چین نے ایران پر ہونے والے امریکی و اسرائیلی حملوں کی مخالفت کرتے ہوئے حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا یہ جنگ ہونی ہی نہیں چاہیے تھی، طاقت کا استعمال مسئلے کا حل نہیں، ایران میں حکومت

واشنگٹن(روشمن پاکستان نیوز) امریکی فوج کی ایک بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ کر دی گئی جس کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی کی قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی فوج نے ایلیٹ ائیربورن ڈویژن کے ہیڈکوارٹر کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ کر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 13 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 6 اور 7 مارچ کو سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خیبر پختونخوا