

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں کا کوئی نیا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ایل پی جی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور انسداد دہشتگردی عدالت نمبر 3 میں ریڈیو پاکستان حملہ کیس کی سماعت ہوئی جس دوران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو نامزد ملزم قرار دیا گیا۔ ریڈیو پاکستان کے وکیل شبیر حسین گیگانی اور تفتیشی افسر عدالت میں پیش ہوئے، جہاں تفتیشی افسر نے چالان

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے تھانہ ہمک اور ہومی سائیڈ یونٹ کی مشترکہ کارروائی میں اسلحہ آتشین سے فائرنگ کرکے ایک شخص کے قتل اور ایک خاتون کے زخمی ہونے کے واقعے میں ملوث 3 اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے ہیں۔ گرفتار ملزمان میں عبد الرحمان، افضال اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت کفایت شعاری اور توانائی کی بچت کیلیے ہفتہ وار اضافی چھٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت کفایت شعاری اور توانائی بچت پر حکومتی اقدامات کے نفاذ پر جائزہ اجلاس ہوا جس کے جاری کردہ اعلامیے

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے مطابق 7 مختلف کارروائیوں کے دوران 29 لاکھ روپے سے زائد

لندن(روشن پاکستان نیوز) کئی برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیل کے قیام کی راہ ہموار کرنے پر حکومت برطانیہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ وزیراعظم کئیر اسٹارمر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ 1916 کے بالفور معاہدے کے نتائج آج سامنے آرہے ہیں، اِسی معاہدے سے 1948

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کی ہدایت پر اسٹار بیٹر بابر اعظم نے کچھ دیر کرکٹ سے آرام کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بابراعظم کو قومی ٹیم مینجمنٹ نے آرام کا مشورہ دیاہے جس کی وجہ سے بابراعظم جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ نہیں کھیلیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانےکا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری اعلامیےکے مطابق جدید فارنزک، تفتیشی مہارتوں، مشینری اور آلات سے سی سی ڈی کوپاکستان کے جدید ترین ادارے میں بدلا جائےگا۔ اسے مجرموں کا سراغ لگانے اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خانم نے حکومت کو پھر ڈیل کی پیشکش کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ ملاقاتیں بند کرنے کا فیصلہ قبول ہے بس آپ بلاتاخیر ان کا الشفا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم ایران پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران سے بھی کہتے ہیں وہ مسلم ممالک پر حملے نہ کرے۔ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی خطے کے