بدھ,  11 نومبر 2026ء

تازہ ترین

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کے لیے اسلام آباد پولیس کی تیاریاں مکمل، بھاری نفری اور سامان طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متوقع لانگ مارچ اور دھرنے کی کال کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے انتہائی سخت اور ہنگامی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے، سرکاری املاک کے تحفظ اور قانون کی

ارجنٹینا کے صدر نے جنرل اسمبلی خطاب کے دوران اقوام متحدہ کو ’بےکار‘ تنظیم قرار دے دیا

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) ارجنٹینا کے صدر ہابیئر میلی نے جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب کے دوران اقوام متحدہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے ایک ’بے کار تنظیم‘ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ترین لاطینی امریکی اتحادی سمجھے جانے والے

’امریکا کے ساتھ جنگ میں ہتھیار نہیں ڈالیں گے‘ ایرانی صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ جنگ میں فوجی طاقت کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے گا تاہم ایران تنازع کے خاتمے کے لیے سفارت کاری پر  یقین رکھتا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر: وزارت خارجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکرٹری جنرل مقرر کردیے گئے۔ وزارت خارجہ کے مطابق سیکرٹری جنرل ریاض میں قائم کیے جانے والے اتحاد کے جنرل سیکرٹریٹ کی قیادت کریں گے۔ پاکستان، سعودیہ: سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزے کی شرائط

لاہور میں 24 ارب روپے سے 3 نئے بڑے ہسپتال تعمیر کرنے کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں نواز شریف میڈیکل سٹی کے منصوبے کے تحت تین نئے بڑے ہسپتال تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جن پر مجموعی طور پر تقریباً 24 ارب روپے لاگت آنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تینوں ہسپتال ایل ڈی اے سٹی میں

ایران نے تہران سے بغداد اور مسقط جانیوالی تمام پروازیں منسوخ کر دیں

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے تہران سے بغداد اور مسقط جانیوالی تمام پروازیں منسوخ کر دیں۔ ایران نے کہا ہے کہ منگل کی رات سے تہران سے بغداد اور مسقط جانے والی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں ۔ایران سے بغداد جانے والی پروازوں کو نجف موڑا جا رہاہے ۔

آئی سی سی کا انٹرنیشنل کرکٹ شیڈول میں بڑی تبدیلی پر غور

دبئی(روشن پاکستان نیوز) دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  کی کرکٹ آپریشنز ورکشاپ آج سے شروع ہو رہی ہے جس میں 2027-31 کے فیوچر ٹور پروگرامز پر اہم بات چیت متوقع ہے۔ آئی سی سی کی موجودہ ایف ٹی پی سائیکل مارچ 2027 میں مکمل ہو جائے گی۔ ذرائع کے مطابق

لاڑکانہ: موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی کار پر سرعام اندھا دھند فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

لاڑکانہ(روشن پاکستان نیوز) سول لائن تھانے کی حدود لاہوری محلے میں موٹر سائیکل سوار تین نامعلوم مسلح افراد کی کار پر اندھا دھند فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے، فائرنگ کے نتیجے میں کار میں سوار چاروں

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز بڑی کی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ مستونگ کے علاقے کنک وادی میں فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، دہشتگردوں نے مستونگ کے علاقےکنک وادی میں چوکی پر

فورسز کی بلوچستان میں کارروائی، خواتین اور بچوں سمیت 103غیر قانونی مقیم افغان باشندے زیرحراست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے دانا سر بائی پاس میں کارروائی کرتے ہوئے خواتین اور بچوں سمیت 103 غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار افغان باشندوں کو قانونی کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا