بدھ,  11 نومبر 2026ء

تازہ ترین

دشمن کیلئے ’سرپرائز‘ تیار، نئی ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا، ایرانی وارننگ

تہران(روشن پاکستان  نیوز) ایرانی بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کی صورت میں ملک نئی فوجی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے جواب دے گا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایرانی فوج ماضی کے مقابلے میں زیادہ مضبوط اور بہتر دفاعی پوزیشن میں ہے۔

تیل کی قیمتیں بہت تیزی سے گرنے والی ہیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدرڈ ونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران جنگ کے جلد خاتمے کا عندیہ دے دیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران جنگ جلد ختم ہونے والی ہے جیسے ہی ایران ہتھیار ڈالے گا تو تیل کی قیمتیں تیزی سے نیچے آ جائیں گی،

برطانیہ: امریکی فضائی اڈے کے قریب دہشت گردی کی تیاری کے شبے میں 5 افراد گرفتار

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں امریکی فضائیہ کے زیر استعمال رائل ایئر فورس بیس کے قریب دہشت گردی کی کارروائی کی تیاری کے شبے میں پانچ افراد کو گرفتار کرلیا گیا، جبکہ واقعے کے بعد قریبی علاقے میں تقریباً 85 گھروں کو احتیاطی طور پر خالی کرا لیا گیا۔ برطانوی

4 اکتوبرکو اسلام آباد موٹرسائیکلوں پر جائیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

ملاکنڈ(روشن پاکستان نیوز) مالاکنڈ میں پی ٹی آئی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ ہمارے راستے روکے جارہے ہیں، موٹرسائیکل پر نہیں تو سائیکل اور سائیکل بھی نہ ہو توپیدل جائیں گے۔ سہیل آفریدی کا پی ٹی آئی لانگ مارچ مؤخر کرنے کا

بلوچستان: بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کیخلاف آپریشنز، چند روز کے دوران 70 سے زائد دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے گزشتہ چند روز کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 70 سے زائد دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس ایجنسیوں

روس انتخابات: مسلم اکثریتی خطے چیچنیا میں رمضان قادروف 99.85 فیصد ووٹ لے کر پانچویں مرتبہ سربراہ منتخب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روس کے مسلم اکثریتی خطے چیچنیا میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں رمضان قادروف ایک مرتبہ پھر سربراہ چیچنیا منتخب ہوگئے۔ روس کے مرکزی انتخابی کمیشن کے مطابق تمام ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد قادروف  99.85 فیصد ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب قرار  پائے۔

اسلام آباد پولیس کی کارروائی، پمز اسپتال میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے دو ملزمان گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کا روپ دھار کر پمز اسپتال میں شہریوں سے لوٹ مار اور دھوکہ دہی کے ذریعے رقم چوری کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ کراچی کمپنی پولیس ٹیم نے کارروائی کے

جنوبی افریقا میں فائرنگ کے دو واقعات میں 27 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کیپ ٹاؤن(روشن پاکستان نیوز) جنوبی افریقا کے دو بڑے شہروں میں فائرنگ کے واقعات میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوہانسبرگ کے کے جنوب مغربی قصبے میں واقع بار میں فائرنگ کے واقعے میں17 افراد ہلاک اور 15 افراد زخمی

نسل کشی کرنے والوں کو یو این اجلاس کی بجائے عدالتوں میں ہونا چاہیے، اردوان

انقرہ(روشن پاکستان نیوز)  ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر نام لیے بغیر تنقید کی ہے، انھوں نے کہا کہ جنگی مجرم کو اقوام متحدہ میں نہیں عدالتوں میں ہونا چاہیے۔ اردوان استنبول ایکسپو سینٹر میں منعقدہ 21 ویں میوسیاد ایکسپو تجارتی میلے اور 29

خیبر پختونخوا حکومت، گورنر راج لگانے کی تمام شرائط پر پورا اترتی ہے: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم کے مشیر  برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا آپشن موجود ہے تاہم  اس پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی پرگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ