

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے خواتین کے لیے مخصوص نشستوں کے معاملے پر پنجاب سے خواتین کی 14 مخصوص نشستوں کے لیے ناموں کی فہرست تیار کر لی جبکہ حتمی منظوری سابق وزیراعظم عمران خان دیں گے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جج افضل مجوکہ نے صنم جاوید سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ میں نے انصاف کیا، کسی پر احسان نہیں کیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں صنم جاوید کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس150 کی کمان 13ویں مرتبہ سنبھال لی ،تبدیلی کمان کی تقریب بحرین میں واقع US NAVCENT کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی، پاک بحریہ کے کموڈور عاصم سہیل ملک کمبائنڈ ٹاسک فورس150 کے نئے کمانڈر تعینات ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نو مئی کے مجرم نے منصوبہ سازی اور سہولت کاری کا اعتراف کرلیا۔ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی جماعت نہیں انتشاری ٹولہ ہے جس کا مقصد صرف اور صرف شرپسندی کے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ اسمبلی ریکارڈنگ جاری کردوں تو یہ لوگ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔ قصور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہا کہ اپوزیشن نے کہا امن و امان اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پیپلز پارٹی کی طرف سے فاروق ایچ نائیک نے 12 جولائی کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی دائر کردی جس میں مخصوص نشتوں کا 12 جولائی کا فیصلہ واپس لینے کی

پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کہتے ہیں کہ کسی صورت اپنے صوبے میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے۔صوابی ڈسٹرکٹ بارکونسل سے خطاب میں انہوں نےکہا کہ خیبرپختونخوا کے جو حالات ہیں اس کے بعد اداروں اور آئین و قانون پر اعتماد ختم ہوچکا،

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) لال حویلی کیس کے حوالے سے وزارت مذہبی امور نے لال حویلی کو نوٹس جاری کر دیا۔ چیرمین متروکہ وقف املاک بورڈ نے شیخ رشید کے بھائی شیخ صدیق کو طلب کرلیا۔ نوٹس میں شیخ صدیق کو ہر صورت پیش ہونے کی ہدایت کی گئی۔

لاہور (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے لاہور میں درج 9 مئی کے 12 مقدمات میں لاہور پولیس کے ساتھ تعاون کرنے سے انکار کر دیا۔پیر کو لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم 9 مئی کے مقدمات میں تفتیش کیلئےراولپنڈی میں اڈیالہ جیل پہنچی لیکن بانی پی

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور میں معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغواء کی کہانی منظر عام پر آگئی۔خلیل الرحمان قمر خود 12 بجے رات آنے والی فون کال پر ایک لڑکی کے گھر پہنچ گئے تھے۔ ایف آئی آر میں لکھوایا کہ بڑی مار پڑی، قیمتی گھڑی اور