جمعه,  13 دسمبر 2024ء
قومی اسمبلی میں تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3سے بڑھاکر5سال کرنے کا بل منظور

قومی اسمبلی میں تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3سے بڑھاکر5سال کرنے کا بل منظورکرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی نے پاکستان آرمی ایکٹ 1952میں ترمیم کا بل منظور کیا،پاکستان نیوی ایکٹ 1961 میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا گیا۔اس کے ساتھ ساتھ پاکستان ایئرفورس ایکٹ 1953میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا گیا۔

مزید خبریں