جمعه,  13 دسمبر 2024ء
مالاکنڈ میں راستے کے تنازعہ پر تصادم ، 5 جاں بحق ، 2 زخمی

مالاکنڈ(روشن پاکستان نیوز) مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں راستے کے تنازعہ پر تصادم میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

لیویزذرائع  نے بتایا کہ ہمسایوں کے مابین راستے کے معاملے پر تنازعہ ایک سال سے جاری تھا، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی  ہیں، علاقے میں  سرچ آپریشن جاری ہے۔

مزید پڑھیں: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ریسکیو ایئرایمبولینس سے مریضہ میانوالی سے راولپنڈی منتقل

مزید خبریں