

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے دوسرے دور اور مستقل امن کے حوالے سے پرامید ہیں۔ برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کو دیےگئے انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ یہ ہماری تاریخ کے روشن ترین

تہران(روشن پاکستان نیوز) ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے مستقل مندوب Mikhail Ulyanovn نے ایران پر دوبارہ حملے شروع کرنے کی خبروں پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ایران پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا مطلب ہوگا امریکا اور اسرائیل نے ماضی کی غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آنےکا اعلان کردیا، پاکستان میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل کی جانب سے گزشتہ برس ایران جنگ سے قبل بھی عراق میں ایک خفیہ فوجی اڈا قائم کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق اسرائیل نے ایک اڈا عراق کے مغربی صحرا میں فروری میں شروع ہونے والی جنگ کے

نیویارک (روشن پاکستان نیوز) امریکی اخبار “نیویارک ٹائمز” نے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر دوبارہ بڑے حملے کی تیاری کا دعویٰ کردیا اور کہا اس بار حملوں کی شدت گزشتہ کارروائیوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ شدید ہونے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار “نیویارک ٹائمز” نے

پشاور(روشن پاکستان نیوز): خیبر پختونخوا میں گندم اور آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے جس کے بعد صوبائی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق کو گندم کی بلا تعطل ترسیل یقینی بنانے کے لیے خط لکھ دیا

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز): وزیر دفاع خواجہ آصف نے ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کو پاکستانی ایپسٹین فائلز قرار دے دیا۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایکس پر پوسٹ میں لکھا ’’پنکی ایپسٹین فائلز کا پاکستانی ورژن ہے۔‘‘ یاد رہے ایپسٹین فائلز امریکی محکمہ انصاف نے جاری کی تھیں، جس میں

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رجسٹریشن درخواست مسترد کر دی ہے، جس کے بعد پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے انتخابات میں بطور جماعت حصہ نہیں لے سکے گی۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن نے واضح کیا کہ درخواست آڈٹ اعتراضات کی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) شہرِ قائد میں آج بھی موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد ہے، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے جبکہ گرمی کی شدت

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آئی ایس پی آر نے بھارتی آرمی چیف جنرل اوپندرا دویویدی کے اشتعال انگیز بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پہلے ہی عالمی سطح پر ایک اہم ملک اور تسلیم شدہ ایٹمی طاقت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر