منگل,  17 نومبر 2026ء

تازہ ترین

حیدرآباد میں ریلوے ٹریک ٹوٹنے کا واقعہ، بڑا حادثہ ٹل گیا

حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز) پرانی وحدت کالونی کے قریب گڈو چوک کے علاقے میں ریلوے ٹریک ٹوٹنے کا واقعہ پیش آیا، تاہم بروقت کارروائی کے باعث ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ حکام کے مطابق مال بردار ٹرین کی آمد سے کچھ دیر پہلے پٹری دو حصوں میں تقسیم ہو گئی تھی،

پاسپورٹ وصولی کے اوقات تبدیل ، نئی فیسوں سے اعلان بڑا اعلان کردیا گیا

مسقط (روشن پاکستان نیوز) پاکستانی سفارت خانے نے پاسپورٹ وصولی کے اوقات تبدیل کرتے ہوئے نئی فیسوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عمان میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے سفارت خانہ پاکستان نے پاسپورٹ کی وصولی کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ نئے شیڈول کا اطلاق

میں عہدے کی اہل ہوں لیکن صرف بھائی کا ساتھ دے رہی ہوں، علیمہ خانم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ عہدے کی اہل ہوں لیکن ہم صرف اپنے بھائی کا ساتھ دے رہے ہیں۔ گورکھپور فیکٹری ناکہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی پارٹی کے چیئرمین تھے ہیں

نئے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی تجویز،بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نئےمالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلےہفتےمیں پیش کیا جائے گا،حکومت نےبجٹ آئی ایم ایف کی شرائط کےمطابق تیارکرنےکا فیصلہ کیاہے،تنخواہ دارطبقے کو ریلیف دینےکی تجویز ہے،آئی ایم ایف کی مشاورت سےسپرٹیکس میں بتدریج کمی کی جائے گی،بی آئی ایس پی کے مستحقین کے وظیفے

میرا سے انٹرویو کا معاملہ: معروف شخصیات کی سخت تنقید کے بعد ارشاد بھٹی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے معروف صحافی و میزبان ارشاد بھٹی نے حالیہ تنازع پر ردعمل ظاہر کردیا۔ کچھ روز قبل ارشاد بھٹی نے اداکارہ میرا کا ان کی آنے والی فلم ‘سائیکو’ کے حوالے سے انٹرویو کیا جس کے کچھ کلپس سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔ ویڈیو

ادویات کی آن لائن تشہیر، ڈریپ کی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز بلاک کرنے کی درخواست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے ادویات کی آن لائن تشہیر اور غیرقانونی فروخت کے معاملے پر  پی ٹی اے کو ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز بلاک کرنے کی درخواست کردی۔ روزنامہ’’ جنگ ‘‘کے مطابق ڈریپ نے ادویات فروخت کرنے والے متعدد آن لائن پلیٹ فارمز

ذاتی سرکاری استعمال کیلئے 10ارب روپےکا جہاز جبکہ پنجاب ڈولفن فورس پیٹرول کی سہولت سے محروم! پنجاب حکومت کی ترقی یا زوال؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ

لاہور(شہزاد انور ملک) پنجاب میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق حالیہ اطلاعات تشویشناک منظر پیش کر رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس اور خصوصاً ڈولفن فورس کو بعض انتظامی و مالی مشکلات کا سامنا ہے، جس کے باعث خاص طور پر ڈولفن اہلکاروں کو پیٹرول کی دستیابی

گرمی کی شدت میں اضافے سے شارٹ فال میں اضافے کا خدشہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاور ڈویژن نے گرمی کی شدت میں اضافے سے شارٹ فال میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا اور کہا ایل این جی پلانٹس سے پیداوار شروع نہ کرنے سے شارٹ فال بے قابو ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے

برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر نے ایپسٹین کیس کے متاثرین سے معافی مانگ لی

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر نے ایپسٹین کیس کے متاثرین سے معافی مانگ لی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا فیصلہ غلط تھا ،مینڈیلسن کو امریکہ میں برطانیہ کا سفیر مقرر نہیں کیا جانا چاہیے تھا،متاثرین سے دوبارہ معذرت خواہ ہوں۔اس بات

امریکا پر تاریخی عدم اعتماد اب بھی برقرار ہے، ایرانی صدر

تہران(روشن پاکستان نیوز)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا پر تاریخی عدم اعتماد اب بھی برقرار ہے وعدوں کا احترام بامعنی بات چیت کی بنیاد ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکی حکام کی جانب سے غیرتعمیری اور متضاد اشارے تلخ