بدھ,  11 نومبر 2026ء

تازہ ترین

ملتان میں یتیم بچے کے قتل کا مقدمہ سی سی ڈی بہاولپور کیسے منتقل ہوا؟ ملزم کی ہلاکت نے کئی سوالات کھڑے کر دیے

ملتان(روشن پاکستان نیوز) ملتان میں 15 سالہ یتیم وسیم عباس کی گاڑی تلے کچل کر ہلاکت کے مقدمے کے مرکزی ملزم توقیر نذیر کی بہاولپور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ہلاکت نے تفتیش کے طریقۂ کار، مقدمے کی منتقلی اور پولیس حراست سے ملزم کے فرار ہونے کے معاملے

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو خواجہ سرا قیدیوں کی ہارمون تھراپی روکنے سے روک دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو وفاقی جیلوں میں قید خواجہ سرا افراد کی ہارمون تھراپی اور دیگر طبی علاج معطل کرنے سے روک دیا ہے۔ اس فیصلے کو قدامت پسند اکثریت رکھنے والی عدالت میں خواجہ سرا افراد کے حقوق کے لیے

توقیر کے مبینہ پولیس مقابلے پر مشی خان کے سوالات، لاش کی تصویر سامنے نہ آنے پر اظہارِ تشویش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان نے ملتان میں 15 سالہ یتیم لڑکے وسیم عباس کو گاڑی تلے کچل کر ہلاک کرنے کے مقدمے کے مرکزی ملزم توقیر نذیر کے مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے پر سوالات اٹھا دیے۔ مشی خان نے سوال کیا کہ اگر

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 20 دسمبر کو ہوں گے، شیڈول جاری

اسلام آباد(سعد عباسی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کردیا ہے، جس کے مطابق پولنگ 20 دسمبر 2026 کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک بغیر کسی وقفے

علی امین گنڈاپور کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی، سلمان اکرم راجہ سے ٹوئٹ واپس لینے اور معذرت کا مطالبہ

اسلام آباد(محب) پاکستان تحریک انصاف کے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی، جس میں انہیں پارٹی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے بیان پر تشویش کا اظہار کرتے اور ان سے اپنے ٹوئٹ پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ کرتے سنا جا سکتا ہے۔ مبینہ

نیتن یاہو نے رواں ماہ کے اوائل میں ایران کیخلاف بڑے پیمانے پر حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی: برطانوی اخبار

لندن(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو ایران کے خلاف دوبارہ بڑے پیمانے پر حملے شروع کرنے کے لیے زور دے رہے ہیں اور انہوں نے رواں ماہ کے اوائل میں اسرائیلی فوج کو ایران پر ایک نئے بڑے حملے  کی منصوبہ بندی کرنے کی ہدایت

سہیل آفریدی آج بھی وزیراعلیٰ، وسوسہ پھیلانے والے سانپوں کو شکست ہوگی: سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی قانون اور آئین کی رو سے آج بھی وزیراعلیٰ ہیں۔ وسوسہ پھیلانے والے سانپوں اور سنپولیوں کو شکست ہوگی۔ اپنے ایک بیان میں سلمان اکرم راجہ کا کہنا

این اسی سی آئی اےکی کارروائی، 35 ارب کے جعلی امریکی ڈاک ٹکٹ فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی لاہور نےکارروائی کرتے ہوئے 35 ارب روپے(12 کروڑ 60 لاکھ ڈالر )کے جعلی امریکی ڈاک ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کے مرکزی ملزم کوگرفتار کرلیا۔ لاہور  میں این سی سی آئی اےکے ایڈیشنل ڈائریکٹر عاطف امیر نے پریس کانفرنس میں بتایا

بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا بڑا دفاعی معاہدہ

انقرہ(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ، پاکستان، قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی تعاون بڑھانے اور اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے ”بدر مفاہمتی یادداشت“ پر دستخط کردیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ترک وزارت دفاع نے کہا کہ معاہدے پر بدھ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں

فرانس میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، عملے کا ایک رکن ہلاک، دوسرا لاپتہ

پیرس(روشن پاکستان نیوز) فرانس کے شمال مشرقی علاقے میں تربیتی پرواز کے دوران میراج 2000 ڈی جنگی طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں عملے کا ایک رکن ہلاک ہو گیا، جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ 2 نشستوں والا میراج 2000 ڈی جنگی طیارہ 1993ء میں فرانسیسی فضائیہ