هفته,  04 جولائی 2026ء

تازہ ترین

بھارتی میڈیا کا پاکستانی پاسپورٹ سے ’اسرائیل کیلیے ناقابلِ استعمال‘ شق ختم کرنے کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): وزارت اطلاعات و نشریات نے بھارتی میڈیا کا پاکستانی پاسپورٹ سے ’اسرائیل کیلیے ناقابل استعمال‘ شق ختم کرنے کا مضحکہ خیز دعویٰ بے نقاب کر دیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات کے فیکٹ چیکر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بھارتی جھوٹ ثبوت کے ساتھ

پاکستان اور افغان طالبان کا سیز فائر جاری رکھنے پر اتفاق، استنبول مذاکرات کا اعلامیہ جاری

استنبول(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور افغانستان نے استنبول میں ہونے والے مذاکرات کے دوران جنگ بندی کو پختہ بنانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ مذاکرات کی کامیابی کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق مزید تفصیلات طے کرنے اور ان پر عملدرآمد کے لیے دونوں ممالک

کوہستان کرپشن اسکینڈل: مزید 20 کروڑ روپے برآمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کوہستان کرپشن اسکینڈل میں مزید 20 کروڑ روپے برآمد کرلئے گئے ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد میں چھاپے کے دوران مرکزی ملزم کے گھر سے 10 کروڑ روپے برآمد ہوئے، مرکزی ملزم کے ساتھی کے گھر سے بھی 10 کروڑ روپے برآمد کئے گئے۔

افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کیخلاف دہشتگردی برداشت نہیں کی جائے گی، فیلڈ مارشل
افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کیخلاف دہشتگردی برداشت نہیں کی جائے گی، فیلڈ مارشل

پشاور(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  کا کہنا ہے کہ پا کستان اپنے تمام ہمسایوں کے ساتھ امن چاہتا ہے،افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کیخلاف دہشتگردی برداشت نہیں کی جائے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے  پشاور کا دورہ کیا، اس

سپریم کورٹ نے افغان شہریوں کو شہریت دینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان شہریوں کو پاکستان اوریجن کارڈ اور شہریت دینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ پاکستانی خاتون سے شادی کی بناپر افغان باشندے کو پاکستان اوریجن کارڈ

ٹرمپ نے فوج کو ایٹمی ہتھیاروں کو فوری ٹیسٹ کرنے کا حکم دے دیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینٹاگون کو تمام ایٹمی ہتھیاروں کو فوری ٹیسٹ کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دیگر ممالک اپنے ایٹمی ہتھیار چیک کررہے ہیں، ہمیں بھی کرنا چاہئے، صدر ٹرمپ نے محکمہ جنگ کو

صدی کے سب سے خطرناک سمندری طوفان نے جمیکا میں تباہی مچا دی

جمیکا: صدر اب تک کے سب سے خطرناک سمندری طوفان “میلیسا” نے جمیکا میں تباہی مچا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میلیسا طوفان راستے میں آنے والی ہر چھوٹی بڑی شے کو توڑتا ہوا آگے بڑھ گیا۔ جمیکا کے تمام قصبوں، دیہاتوں اور شہروں میں ہر طرف

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 18 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائیاں کرتے ہوئے 18 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں 28 اور 29 اکتوبر کوبلوچستان کے 2 مختلف علاقوں میں کیں، چلتن کے پہاڑی علاقے میں کارروائی کے دوران 14 جبکہ کیچ کے

علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے حکم پر علیمہ خان کا پاسپورٹ بلاک کر دیا گیا۔ اور نادرا حکام نے پاسپورٹ بلاک کرنے کی

افغان طالبان اپنے انجام کا حساب رکھیں ، پاکستان کو آزمانا بہت مہنگا ثابت ہو گا ، وزیر دفاع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم مسلسل برادر ممالک سے مذاکرات کیلئے درخواست کر رہی تھی، برادر ممالک کی درخواست پر پاکستان نے امن کی خاطر مذاکرات کی پیشکش کو قبول کیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ بعض افغان حکام کے بیانات