بدھ,  11 نومبر 2026ء

تازہ ترین

سعودی عرب کا اپنا خام تیل سنگاپور میں ذخیرہ کرنےکا فیصلہ

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سنگاپور  اور سعودی آرامکو نے2027 سے سعودی خام تیل کو  سنگاپور  میں  زیر  زمین  واقع تنصیبات  میں ذخیرہ کرنےکا منصوبہ بنایا ہے۔ اس اقدام کا مقصد عالمی سطح پر تیل کی فراہمی میں رکاوٹوں کے پیش نظر توانائی کے تحفظ کو مضبوط بنانا ہے۔ غیر ملکی خبر

یوکرین نے مارشل لا کی مدت بڑھا دی

کیف(روشن پاکستان نیوز) یوکرین نے مارشل لا کی مدت میں جنوری 2027 تک توسیع کر دی۔ یوکرین کی پارلیمنٹ ’ورخوونا رادا‘ نے پیر کے روز مارشل لا اور عام متحرک کاری  کی مدت میں 29 جنوری 2027 تک توسیع کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔ ’رادا‘ کی جانب سے جاری

الیکشن فراڈ میں ملوث افراد کو سزا دلوانے پر 10 لاکھ ڈالر انعام دیں گے: ٹرمپ

واشنگٹں(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن فراڈ پر سزا دلوانے والے کو 10 لاکھ ڈالر  دینےکا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ جو شخص بھی وسط مدتی انتخابات میں ووٹر فراڈ سے متعلق خبر دے گا اگر اس

اسرائیل میں عام انتخابات آج، نیتن یاہو الیکشن سے پہلے ایران پر حملہ کروانے میں ناکام

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل میں آج عام انتخابات ہوں گے، وزیراعظم نیتن یاہو الیکشن سے پہلے ایران پر حملہ کروانے میں ناکام ہوگئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خود اسرائیلی آرمی چیف ایال ضمیر نے الیکشن سے پہلے حملوں سے انکار کردیا۔ نیتن یاہو نے نئے حملوں کے لیے

مکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام کی ایرانی قیادت سے ملاقات، تعاون مضبوط بنانے کیلئے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے مکہ دفاعی اتحاد کے رکن ملکوں کے ساتھ مذاکرات پر بیان جاری کر دیا۔ ایران کی فارس نیوز ایجنسی کے مطابق مذاکرات کی میزبانی ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے کی۔ اعلامیے کے مطابق مکہ اتحاد کے ارکان اور ایران کے

پیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیم

لاہور(روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو ریلیف دینے کے مطالبات تسلیم نہ کیے تو نومبر کے وسط میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے۔ انہوں نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی

’وہ ایک جنگجو وزیراعظم ہے‘، ٹرمپ نے اسرائیلیوں سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے اپیل کردی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی عوام سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل کردی۔ اسرائیلی انتخابات سے ایک روز پہلے صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نیتن یاہو کی حمایت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی عوام نیتن یاہو کو ووٹ دیں تاکہ ہم

برطانوی پولیس اہلکاروں کی جانب سے شہریوں سے کھانا قبول کرنے پر سوالات، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں پولیس اہلکاروں کو کھانا اور مشروبات پیش کرنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس کے ضابطہ اخلاق، پیشہ ورانہ ذمہ داریوں اور عوامی تحائف قبول کرنے کے معاملے پر بحث شروع ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں ایک شخص اپنے ساتھیوں کے

برطانیہ، طوفان کے باعث 80 ہزار گھر بجلی سے محروم، متعدد پروازیں منسوخ، ایک شخص ہلاک

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں طوفان بوئیلو کے باعث متعدد علاقوں میں نظامِ زندگی متاثر ہوا، طوفان کے باعث ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ 80 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہوگئے، ریلوے نظام بھی متاثر جبکہ درجنوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ عمانی سلطان کا 44 سال بعد برطانیہ کا

علیمہ، عظمیٰ اور نورین نیازی کی نظربندی میں مزید 30روز کی توسیع،رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ، عظمیٰ اور نورین نیازی کی نظربندی میں مزید 30روز کی توسیع کر دی گئی،رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ جدہ میں عمران مسکٹیا کو ’عبدالستار ایدھی ایوارڈ‘ سے نواز دیا گیا نجی ٹی وی چینل کے مطابق