پیر,  26 اکتوبر 2026ء
علیمہ، عظمیٰ اور نورین نیازی کی نظربندی میں مزید 30روز کی توسیع،رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ، عظمیٰ اور نورین نیازی کی نظربندی میں مزید 30روز کی توسیع کر دی گئی،رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔

جدہ میں عمران مسکٹیا کو ’عبدالستار ایدھی ایوارڈ‘ سے نواز دیا گیا

نجی ٹی وی چینل کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،ہوم سیکرٹری پنجاب اور سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل لاہور ہائیکورٹ پیش ہوئے،علیمہ، عظمیٰ اور نورین نیازی کی نظربندی میں مزید 30روز کی توسیع کردی گئی،ہوم سیکرٹری پنجاب کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی

گئی،سرکاری وکیل نے کہاکہ ڈپٹی کمشنر کی تجویز پر نظربندی میں 30روز کی توسیع کی گئی۔

مزید خبریں