پیر,  26 اکتوبر 2026ء
’وہ ایک جنگجو وزیراعظم ہے‘، ٹرمپ نے اسرائیلیوں سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے اپیل کردی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی عوام سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل کردی۔

اسرائیلی انتخابات سے ایک روز پہلے صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نیتن یاہو کی حمایت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی عوام نیتن یاہو کو ووٹ دیں تاکہ ہم نے مل کر جو کام شروع کیا وہ پورا کرسکیں، نیتن یاہوکے ساتھ مل کربڑی فوجی کامیابیاں حاصل کیں، وہ جنگجو وزیراعظم رہا ہے۔

فرانس میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، عملے کا ایک رکن ہلاک، دوسرا لاپتہ

انہوں نے کہاکہ ہم نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کےحصول سے روکا، کچھ لوگ اسرائیل کو چھوٹا اور ،امریکا کوبڑا شیطان کہتے تھے لیکن اب ان کے نعرے نہیں سنائی دیتے۔

مزید خبریں