هفته,  14 نومبر 2026ء

تازہ ترین

مانچسٹر سٹی سینٹر میں چاقو زنی، 19 سالہ نوجوان کی حالت تشویشناک

مانچسٹر: (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے سٹی سینٹر میں چاقو زنی کے ایک واقعے میں 19 سالہ نوجوان شدید زخمی ہو گیا، جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ 31 جولائی کو دوپہر تقریباً 12:50 بجے چرچ اسٹریٹ

کراچی اور گوادر کو وفاق کا حصہ ہونا چاہیے، خواجہ آصف کی انتظامی یونٹ کی تجویز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں انتظامی یونٹ بنانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خیال میں کراچی اور گوادر کو صوبوں کے بجائے فیڈریشن (وفاق) کا حصہ ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ نئے انتظامی

ایران کی بحری ناکا بندی تاحال برقرار ہے، امریکا

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز): امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کا کہنا ہے کہ ایران کیخلاف بحری ناکا بندی تاحال برقرار ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا ہے کہ ایران کیخلاف بحری ناکا بندی تاحال برقرار ہے۔ 14 جولائی سے نافذ کی گئی بحری ناکا بندی

براڈ پیک پر برفانی تودے تلے دبنے والے 4 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، دیگر 6 کی تلاش جاری

اسکردو(روشن پاکستان نیوز) اسکردو میں دنیا کی 12 ویں بلندترین چوٹی براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے دب کر لاپتہ ہونے والے 10 کوہ پیماؤں میں سے 4 کی لاشیں مل گئیں۔ بیس کیمپ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے ایک اور کوہ پیما کی لاش مل گئی جس

کوئٹہ: سورینج میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا ، 34 کان کن جاں بحق

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 34 کان کن جان بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج کی ایک کوئلہ کان میں اچانک میتھین گیس بھر جانے سے خوفناک دھماکا

پاک بحریہ کے جہازپی این ایس تیمور نے کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے ماہی گیروں کی کشتی کوبچا لیا
پاک بحریہ کے جہازپی این ایس تیمور نے کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے ماہی گیروں کی کشتی کوبچا لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک بحریہ کے جہازپی این ایس تیمور نے کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے ماہی گیروں کی کشتی کوبچا لیا۔ پاک بحریہ کےجہازپی این ایس تیمور نے شمالی بحیرۂ عرب میں کامیاب ریسکیو آپریشن کیا اور سمندرمیں پھنسے 19ماہی گیروں کوبحفاظت ریسکیو کیا۔ نیویارک کے میئر کا

بلوچستان کے ضلع تربت سے 6 افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع تربت سے 6  افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔  پولیس کے مطابق تربت کے علاقے ناصر آباد سے6  افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں،  واقعے کی اطلاع ملنے پر مقا می انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر میتوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

برطانیہ کے ایٹمی پاور پلانٹ کے قریب جنگل میں آگ پھیل گئی

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے ایٹمی پاور پلانٹ کے قریب جنگل میں آگ لگ گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سفوک میں آگ پر قابو پانے کے لیے 120فائر فائٹرز مصروف ہیں جب کہ 18 فائر انجن اور خصوصی امدادی گاڑیاں بھی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ جنگل میں

ایرانی پاسداران انقلاب کا اردن کی الازرق بیس پر 3 امریکی لڑاکا طیارے تباہ کرنےکا دعویٰ

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے اردن کی الازرق بیس پر میزائل حملوں میں امریکا کے 3 ایف 35 طیارے تباہ کرنےکا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس نے اعلان کیا ہےکہ اس نے گزشتہ شب ایران پر کیے گئے حملوں کے

لندن سمیت برطانیہ کے 7 علاقے خشک سالی سے متاثرہ قرار

لندن(روشن پاکستان نیوز) : ماحولیاتی ایجنسی نے برطانیہ کے سات علاقوں کو باضابطہ طور پر خشک سالی سے متاثرہ قرار دے دیا ہے۔ انگلینڈ میں ریکارڈ کم بارش اور غیر معمولی گرمی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، جہاں ملک کے نصف حصے کو شدید خشک سالی کا سامنا