جمعرات,  09 مئی 2024ء
تازہ ترین

موبائل اینڈ ٹیکنالوجی

پاکستان میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور بھارت میں ایک نیا اسپائے ویئر اینڈرائیڈ فونز کو نشانہ بنا رہا ہے۔ اینڈرائیڈ فونز کے لیے تیار کیے جانے والے اس وائرس کی سرگرمیوں کو ایگزوٹک وزٹ کا نام دیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ وائرس جنوبی ایشیا کو نشانے پر لیے

جی میل کا نیا فیچر جو صارفین کے بڑے مسئلے کا حل ثابت ہوگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گوگل کی جانب سے ایک نئے طریقے کی آزمائش کی جا رہی ہے جو جی میل صارفین کے ایک بڑے مسئلے کا حل ثابت ہوگا۔ ایک رپورٹ کے مطابق جی میل میں مینج سبسکرپشنز نامی سیکشن جی میل کی موبائل ایپ میں شامل کیا جا رہا

3 ماہ میں آئی فونز کی فروخت میں 10 فیصد کی نمایاں کمی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آئی فونز دنیا بھر میں بہت مقبول ہیں لیکن اب لوگوں کی دلچسپی ختم ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ درحقیقت، 2024 کی پہلی سہ ماہی کے دوران عالمی اسمارٹ فون مارکیٹ پر ایپل کی گرفت نمایاں طور پر کمزور ہوئی ہے۔ عالمی سطح پر اسمارٹ فونز

خوشخبری ، موبائل فونز قیمتوں میں دس ہزار روپے تک کی نمایاں کمی، دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) طلب میں کمی کے باعث پاکستان میں ملکی اور غیر ملکی موبائل فون بنانے والی کمپنیوں کے مختلف ماڈلز میں کمی کر دی گئی ہے۔ پاکستان میں تمام ملکی اور غیر ملکی موبائل فون بنانے والی کمپنیوں نے 20 سے زائد موبائل فونز کے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ کی سروس معطل، دیکھیں خبر

پاکستان سمیت دنیا بھر میں  مختلف ممالک میں  میسجنگ اور کالنگ کی معروف ایپ  واٹس ایپ کی سروس معطل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بدھ کو پاکستان میں صارفین کو رات گیارہ بجے کے قریب واٹس ایپ استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اس مسئلے کی نشاندہی مائیکروبلاگنگ ویب

سائنسدانوں کا حیران کن کارنامہ ،مٹی سے لامحدود بجلی فراہم کرنے والا آلہ ایجاد کر لیا

  امریکہ (روشن پاکستان نیوز)امریکہ کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک ایسا فیول سیل تیار کیا ہے جو مٹی سے لامحدود بجلی فراہم کر سکتا ہے۔ حیران کن ڈیوائس مٹی سے اگنے والے بیکٹیریا سے بجلی پیدا کرتی ہے، جو انسانی صحت کے لیے نقصان دہ بیٹریوں کا

ابارہ ایپلیکیشنز کیوجہ سے آ پکے فون سے آپکی تمام معلومات چرائی جا رہی ہیں، وفاقی وزارتوں کو خط میں خبردار کر دیاگیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ہیکرز کی جانب سے معلومات چوری کرنے کے لیے 12 نئی چیٹ ایپلی کیشنز کے استعمال پر کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں کو خط ارسال کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہیکرز مجموعی طور پر 132 ایپلی کیشنز کے ذریعے اہم معلومات

ایپل کا آئی او ایس 17.5 ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کے لیے آئی او ایس 17.5 کا پہلا بِیٹا ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کی جانب سے آئندہ جاری کی جانے والی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ ویب سائٹ میک رومرز

3 ماہ کے دوران پاکستانی صارفین کی ایک کروڑ 85 لاکھ سے زائد ٹک ٹاک ویڈیوز ڈیلیٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اکتوبر سے دسمبر 2023 کے دوران پاکستانی صارفین کی پونے 2 کروڑ سے زائد ویڈیوز پلیٹ فارم سے ڈیلیٹ کیں۔ یہ بات کمپنی کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتائی گئی۔ خیال رہے کہ ٹک ٹاک پر روزانہ کروڑوں

اینڈرائیڈ فونز پر نیا وائرس،صارفین کا ڈیٹا چوری کیے جانے کا انکشاف کیسپرسکی کی تشویشناک رپورٹ

اسلام آباد: کیسپرسکی ریسرچرز کی طرف سے تین نئے خطرناک اینڈرائیڈ وائرسز کی مختلف اقسام کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ Tambir، Dwphon، اور Gigabud متنوع خصوصیات کے حامل ہیں، جس میں دیگر پروگراموں کو ڈاؤن لوڈ کرنے اور ڈیٹا کی چوری سے لے کر دوہری تصدیق اور اسکرین ریکارڈنگ کو

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News