اتوار,  19 مئی 2024ء
شیرافضل مروت کےبیانات پرپی ٹی آئی کا سخت ردعمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شیرافضل مروت 9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، عمران خانکےبیانات پرپی ٹی آئی کا سخت ردعمل،سیاسی کمیٹی سے ہی نکال دیاگیا۔

رپورٹ کے مطابق شیر افضل مروت کو سیاسی کمیٹی کے واٹس ایپ گروپ سے بھی نکالتے ہوئے سائیڈلائن کردیاگیا۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق بانی چئیرمین شیر افضل مروت سے خفا ہیں۔پارٹی رہنماؤں نے شیر افضل مروت کو سیاسی کمیٹی اور کور کمیٹی سے نکالنے کی تجویز دی تھی۔

واضح رہے کہ شیر افضل مروت نے آج پارٹی رہنمایوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

مزید پڑھیں:

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News