پیر,  20 مئی 2024ء
بشری بی بی کو اڈیالہ جیل کی خواتین وارڈمنتقل کردیاگیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بشریٰ بی بی کو سنٹرل اڈیالہ جیل آر ڈبلیو پی کی خواتین وارڈ میں منتقل کردیاگیا۔

جیل حکام کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے ختم ہونے کے بعد بشرہ بی بی کو اڈیالہ جیل میں ہی روک لیا گیا تھا ۔بشر بی بی کو اب میڈیکل چیک اپ کرانے کے بعد اس کو خواتین کی وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اسلام آبادہائیکورٹ نےبشریٰ بی بی کوبنی گالاسےاڈیالہ جیل منتقل کرنےکاحکم دیتے ہوئے  بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار  دیا تھا ۔

مزید پڑھیں: محکمۂ ٹرانسپورٹ آج سے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی شروع کرے گا، شرجیل میمن

اسلام آباد ہائی کورٹ نےبشریٰ بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور کرلی تھی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News